ایران

اقوام متحدہ کا ایران پر ہتھیاروں کی پابندی میں توسیع کرنا...

اقوام متحدہ کی ایران پر عائد ہتھیاروں کی پابندی اکتوبر میں ختم ہونے جا رہی ہے۔ جانیے کہ دنیا کے دہشت گردی کے سرکردہ سرپرست پر اس پابندی میں توسیع کیوں کی جانی چاہیے۔
بمباری سے پڑنے والا ایک گڑھا اور عمارتوں کو پہنچنے والا نقصان (© Ayman Henna/AFP/Getty Images)

پومپیو کا اقوام متحدہ پر ایرانی حکومت پر عائد ہتھیاروں کی...

امریکہ، ایرانی حکومت پر عائد ہتھیاروں کی پابندی میں توسیع کرانے کی کوشش کر رہا ہے۔ دیکھیے کہ پابندی کو ختم ہونے دینے سے عالمی سلامتی کس طرح خطرات سے دوچار ہو جائے گی۔
چمنیوں سے نکلتا ہوا دھواں (© AP Images)

ایرانی حکومت کو جوہری معائنہ کاروں کو رسائی دینا ہوگی: پومپیو

ایرانی حکومت ایک بار پھر بین الاقوامی ادارے کی دو ممکنہ جوہری مقامات تک رسائی دینے کی درخواستوں کو مسترد کر رہی ہے۔ دیکھیے امریکہ ان کی تعمیل کے لیے کیسے کوششیں کر رہا ہے۔
دو آدمی کھڑے ہیں جن میں سے ایک نے مثلث کی شکل میں تہہ کیا گیا امریکی پرچم پکڑ رکھا ہے (State Dept./AP Images)

امریکہ اپنے غیرقانونی طور پر نظربند شہریوں کو وطن ...

امریکی بحریہ کے سابقہ اہل کار مائیکل وائٹ ایران میں تقریباً دو سال تک غیرقانونی نظربندی میں رہنے کے بعد وطن واپس پہنچے۔ حال ہی میں رہا ہونے والے مزید امریکیوں کے بارے میں جانیے۔
دھوئیں کے بادلوں میں گھری ایک کارخانے کی چمنیاں (© Mehdi Marizad/Fars News Agency/AP Images)

ایران کے جوہری سائنس دانوں پرامریکی پابندیوں کا مقصد: جوہری ہتھیاروں...

امریکہ نے ایران کے جوہری پروگرام پر کام کرنے والے دو سائنس دانوں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔ دیکھیے امریکہ ایرانی حکومت کے جوہری ہتھیاروں کے پروگرام پر کام کرنے والے سائنس دانوں کو کس طرح باز رکھ رہا ہے۔
دیوار کے سامنے کمپیوٹروں کے سامنے بیٹھے لوگ (© Ebrahim Noroozi/AP Images)

ایرانی شہریوں کی انٹرنیٹ تک رسائی کو محدود کرنے پر ایرانی...

ایران ایک ایسے انٹرانیٹ پر اربوں ڈالر خرچ کر رہا ہے جو انٹرنیٹ تک رسائی کو بند کر دے گا۔ ایرانی حکومت کے معلومات تک رسائی کو کنٹرول کرنے کے منصوبے کے بارے میں جانیے۔
ایرانی کرنسی (© Shutterstock)

افراط زر کا ایرانی حل: صفروں میں کمی

ایرانی حکومت نے دہشت گردوں کی مالی مدد کرنے کے لیے استعمال کی جانے والی رقم کو بے قابو افراط زر سے نمٹنے کے لیے استعمال کرنے کی بجائے ایک الگ قسم کی روش اختیار کی۔
مائیکروفون کے ذریعے بات کرتے ہوئے، عبدالرضا رحمانی فاضلی (© Vahid Salemi/AP Images)

ایران میں پولیس کو احتجاجی مظاہرین کو ہلاک کرنے کی اجازت...

امریکہ نے ایران کے وزیر داخلہ پر احتجاجی مظاہرین کو ہلاک کرنے کی اجازت دینے پر پابندیاں عائد کی ہیں۔ اپنے ہی شہریوں کے خلاف کیے جانے والے ایرانی حکومت کے تشدد کے بارے میں مزید جانیے۔
(Shutterstock)

ایران پر ہتھیاروں کی پابندی ختم کرنے سے حکومتی دہشت گردی...

اقوام متحدہ کی ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی عنقریب ختم ہو جائے گی۔ جانیے کہ امریکہ دہشت گردی کی ایک سرکردہ ریاست کے خلاف پابندیوں میں توسیع کے لیے کیوں کوشش کر رہا ہے۔