عراق

نیپال کی عورتوں کی پولیس کی اراکین سلیوٹ کر رہی ہیں (State Dept.)

کیا آپ امن اور سلامتی چاہتے ہیں؟ عورتوں کو قیادت میں...

محکمہ خارجہ کا منصوبہ ہے کہ وہ دنیا بھر میں خواتین کو تنازعات سے نمٹنے میں قائدانہ عہدوں تک پہنچنے میں مدد دے کر سلامتی کو فروغ دیں۔
قریب ہی کھڑی ایمبولینس کے پاس ایک وین جس میں ڈبے پڑے ہوئے ہیں اور اس کا پچھلا دروازہ کھلا ہے۔ (DVIDS/Courtesy Photo)

مشرق وسطٰی اور شمالی افریقہ میں کووِ-ڈ19 کی وباء سے نمٹنے...

مشرق وسطی کے ممالک کا کووِڈ-19 کا مقابلہ کرنے میں مدد کرنے کے لیے امریکہ دسیوں ملین ڈالر کی امداد دے رہا ہے۔ دیکھیے کہ امریکہ جنگ سے تباہ حال شام میں کس طرح مدد کر رہا ہے۔
مسکراتے اور جھنڈے لہراتے ہوئے چار بچے۔ (© Muhammet Kasim/Anadolu Agency/Getty Images)

عراق میں داعش کی مستقل شکست کو یقینی بنانے میں امریکہ...

امریکہ داعش کی مستقل شکست کو یقینی بنانے اور عراق کی حمایت کے لئے پرعزم ہے۔ دونوں ممالک کی کامیاب شراکت داری کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں۔
لوگوں کے ہجوم سے بلندی پر کھڑا ایک آدمی فتح کا نشان بنا رہا ہے۔ (© Hadi Mizban/AP Images)

پُر امن عراقی مظاہرین اور ایرانی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو...

جانیے کہ عراقی عوام کے ایرانی دخل اندازی کے خلاف پُرامن، اور قانونی مظاہرے، بغداد میں امریکی سفارت خانے پر ایران کی حمایت سے کیے جانے والے حملے سے کس طرح مختلف ہیں۔
Mike Pompeo walking with other men on a tarmac at night (© Mandel Ngan/AP Images)

ایران عراق کی خود مختاری کی خلاف ورزی کر رہا ہے:...

پومپیو کا کہنا ہے کہ امریکہ عراقی قیادت کی بدستور مدد کرتا رہے گا۔ اس حمایت کا مقصد یہ یقینی بنانے میں عراقی قیاددت کی مدد کرنا ہے کہ عراق بدستور خود مختار اور آزاد ملک رہے۔
اپنے کتے کے ساتھ ایک آدمی ملبے کے ڈھیر پر چل رہا ہے۔ (Courtesy photo)

عراق میں بارودی سرنگیں صاف کرنے والے کتے

3 سالہ ڈچ شیفرڈ وی وی خصوصی تربیت کے حامل ان پانچ کتوں میں شامل ہے جو اپنی حیران کن سونگھنے کی قوت کے ذریعے امریکی اور ان کے عراقی شریک کاروں کو ملک سے اس دھماکہ خیز مواد کی صفائی میں مدد دیتے ہیں جو داعش نے پسپائی کے وقت پیچھے چھوڑ دیا تھا۔
ایک تباہ حال سڑک جس کے پس منظر میں ایک ٹیکسی اور ایک مسجد دکھائی دے رہی ہے۔ (© Alkis Konstantinidis/Reuters)

عراقی سول و فوجی رابطہ کاری میں بہتری لانے میں نیٹو...

عراق نے داعش کی جانب سے کھنڈر بنائے گئے شہروں کی بحالی کی طویل راہ پر سفر کا آغاز کر دیا ہے۔ نیٹو عراق کی سول و فوجی وزارتوں کو مسائل سے نمٹنے میں مدد دے رہی ہے۔