داعش

ایک تباہ حال سڑک جس کے پس منظر میں ایک ٹیکسی اور ایک مسجد دکھائی دے رہی ہے۔ (© Alkis Konstantinidis/Reuters)

عراقی سول و فوجی رابطہ کاری میں بہتری لانے میں نیٹو...

عراق نے داعش کی جانب سے کھنڈر بنائے گئے شہروں کی بحالی کی طویل راہ پر سفر کا آغاز کر دیا ہے۔ نیٹو عراق کی سول و فوجی وزارتوں کو مسائل سے نمٹنے میں مدد دے رہی ہے۔