جاپان
کواڈ: بحرہند و بحرالکاہل میں جمہوری اقدارکا فروغ
امریکہ، آسٹریلیا، بھارت اور جاپان کووڈ-19 وبا اور آب و ہوا کی تبدیلی سے نمٹنے اور بحرہند و بحرالکاہل کی سلامتی میں اضافہ کرنے کے لیے اکٹھے مل کر کام کر رہے ہیں۔
کواڈ: بحر ہند وبحرالکاہل میں امن اور خوشحالی کا فروغ
امریکہ، آسٹریلیا، بھارت اور جاپان کے رہنماؤں نے واشنگٹن میں موسمیاتی تبدیلی، ترقی اور دیگر ترجیحات پر تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے ملاقات کی۔
عالمی اخراجوں کی حدود مقرر کرنے کے عالمی لیڈروں کے وعدے
صدر بائیڈن کی موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں لیڈروں کی سربراہی ورچوئل کانفرنس کے دوران، دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے سربراہان حکومت نے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اہم وعدے کیے ہیں۔
امریکہ کا جاپان اور جمہوریہ کوریا کے ساتھ اپنے اتحادوں کو...
وزیر خارجہ انٹونی بلنکن خوشحال اور محفوظ بحرہند و بحرالکاہل کو فروغ دینے کے لیے جاپان اور جمہوریہ کوریا کے ساتھ امریکی اتحادوں کو مضبوط بنا رہے ہیں۔
آزاد اور کھلے بحرہند و بحرالکاہل کے فروغ کے لیے ممالک...
امریکہ اور اس کے اتحادی آزاد، کھلے اور قانون پر مبنی بحرہند و بحرالکاہل کو یقینی بنانے کی کثیرالملکی کو ششوں کے طور پر اس ماہ تربیت کا انعقاد کر رہے ہیں۔
امریکہ بحرہند و بحرالکاہل میں آزادیوں اور خود مختاری کو فروغ...
امریکہ اور اس کے شراکت دار آزاد اور کھلے بحرہند-بحرالکاہل کی حمایت کر رہے ہیں جبکہ چین اپنے ہمسایوں پر دھونس جمانے میں لگا ہوا ہے۔
جاپان پر فتح والے دن موجود سابقہ فوجیوں کی یادیں
جاپان پر فتح سے حقیقی معنوں میں دوسری عالمی جنگ کا خاتمہ ہوا۔ اس جنگ میں حصہ لینے والے تین سابقہ فوجیوں کی یادیں پڑھیے۔
عوامی جمہوریہ چین: بہت سے پڑوسی، بہت سے تنازعے
بحیرہ جنوبی چین سے لے کر ہمالیہ کے پہاڑوں تک، چینی کمیونسٹ پارٹی اپنے ہمسائیوں کو دھمکیاں دے رہی ہے اور ڈرا دھمکا رہی ہے۔
امریکہ اور مشرقی ایشیائی شراکت کاروں کا کووِڈ۔19 کے خلاف اقدامات...
مشرقی ایشیا میں جمہوری حکومتوں نے دنیا بھر میں لوگوں کو اشیا اور سائنسی مہارتیں مہیا کر کے دنیا کے لیے مثال قائم کر دی ہے۔