جاپان
ہوکسائی: واشنگٹن میں “مصوری کا دیوانہ” نامی نمائش
مایہ ناز جاپانی مصور ہوکسائی "مصوری کا دیوانہ آدمی" تھا۔ فریئر گیلری میں جاری ایک نئی نمائش سے پتہ چلتا ہے کہ اس کی یہ دیوانگی کتنی زبردست تھی۔
یاما سکورا 77: امریکہ اور جاپان کی سالانہ فوجی مشق
امریکی افواج اور جاپان کے ذاتی دفاع کی زمینی فوج کے درمیان ہر سال کی جانے والی یاما ساکورا نامی بڑی فوجی مشق کے بارے میں مزید جانیے۔