کینیا
ملیریا کے خلاف جاری جنگ میں ملیریا کی ویکسینوں کی تیاری...
افریقہ کے اُن ممالک میں ملیریا سے بچوں کی اموات میں 10 فیصدی کمی دیکھنے میں آئی ہے جن ممالک میں ملیریا کی ایک نئی ویکسین لگائی جا رہی ہے۔
بائیڈن انتظامیہ کے اعلٰی عہدیداروں کے افریقہ کے دوروں کا مقصد:...
بائیڈن انتظامیہ کے کئی ایک اعلٰی عہدیداروں نے 2023 میں افریقہ کے دورے کیے ہیں۔ یہ دورے دسمبر میں ہونے والے امریکہ اور افریقہ کے لیڈروں کے سربراہی اجلاس کے دوران صدر بائیڈن کی جانب سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کے حوالے سے کیے گئے ہیں۔
اپنے ملکوں میں جمہوریت کو فروغ دینے والے نوجوان لیڈر
کینیا اور ایستونیا سے تعلق رکھنے والیں اُن دو سرگرم خواتین کارکنوں سے ملیے جنہوں نے امریکی حکومت کے ایک پروگرام میں شرکت کی اور اب وہ اپنے اپنے ملک م میں جمہوریت کے فروغ کا کام کر رہی ہیں۔
کینیا میں طبی آکسیجن سے انسانی زندگیاں بچانا
یو ایس ایڈ کینیا میں ہیلتھ ورکروں کو طبی آکسیجن لگانے کی تربیت دے رہا ہے۔ یہ تربیت کووڈ-19 کے سلسلے میں دنیا کے دیگر ممالک کی مدد کرنے کی امریکی کوششوں کا ایک حصہ ہے۔
امریکہ کی خوراک کے لیے افریقہ کو ایک ارب ڈالر کی...
امریکی صدر بائیڈن نے جون میں خوراک کے عدم تحفظ سے نمٹنے کے لیے 2.76 ارب ڈالر کی امداد کا اعلان کیا۔ اِس امداد کا ایک حصہ افریقہ کے کچھ حصوں میں پہنچایا جا چکا ہے۔
امریکہ خوشحال افریقہ کے فروغ کے لئے پرعزم ہے
سکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے 27 اپریل کو نائیجیریا اور کینیا کے اپنے پہلے ورچوئل سفر کے ذریعے افریقہ سے متعلق امریکہ کے عزم پر زور دیا۔
امریکہ کی خوراک کی قابل اعتماد رسد کی تعمیر میں کینیا...
دیکھیے کہ امریکہ کی نئی قائم کردہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ فنانس کارپوریشن کی جانب سے دیئے جانے والا پانچ ملین ڈالر کا قرضہ کینیا میں عورتوں اور غذائی سلامتی کو بڑہانے میں کیسے مددگار ثابت ہوگا۔
وسیع تر قرنِ افریقہ میں ایک ارب ٹڈیوں سے نمٹنا
دیکھیے کہ امریکہ کس طرح کئی ایک افریقی ممالک کی اُن ٹڈی دلوں پر قابو پانے میں مدد کر رہا ہے جو فصلوں اور انسانوں کے لیے ایک خطرہ بن چکے ہیں
کینیا میں تجارت کرنے کی جگہ
امریکہ کے بین الاقوامی ترقیاتی ادارے کی مدد سے شمالی کینیا کے خشک سالی کے خطرے سے دوچار علاقے میں عورتیں ابھرتی ہوئی مارکیٹوں سے جڑ رہی ہیں۔ اِن عورتوں میں سے ایک سے ملیے۔