یومِ محنت

مختلف شعبوں میں کام کرنے والے محنت کشوں کی نمائندگی کرنے والی عورتوں اور مردوں والا تصویری خاکہ (Photos: © Shutterstock.com. Graphic: State Dept./B. Insley)

لیبر ڈے اور مزدور یونینوں کی مقبولیت

گوداموں، ریستورانوں اور چائے خانوں میں امریکی محنت کش یونین کے حق میں ووٹ دے رہے ہیں اور تاریخی کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں۔ دیکھیے کیا ہو رہا ہے؟
حفاظتی لباس پہنے ایک نرس، ہسپتال کے بستر پر لیٹے ایک مریض کے سرہانے بیٹھی عورت کو تسلی دے رہی ہے (© Jae C. Hong/AP Images)

محنت کشوں کے دن کے موقع پر باہمت امریکی محنت کشوں...

محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرنے والے تہوار پر، امریکہ کی اگلی صفوں کے اُن محنت کشوں کے بارے میں چند ایک کہانیاں پڑھیے جو کووڈ-19 کی وبا کے دوران اپنی اپنی کمیونٹیوں کی خدمت کر رہے ہیں۔
Construction workers sit on a New York City skyscraper girder in 1932. The building today is known as Rockefeller Plaza.(© Granger)

محنت کشوں کا دن: امریکی محنت کشوں کو خراج عقیدت کے...

امریکی محنت کشوں کے ماضی، حال، اور مستقبل کے بارے میں جانیے اور دیکھیے اس کے دنیا بھر کی معاشی خوشحالی پر کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں۔