محنت کشوں کے حقوق
وائٹ ہاؤس میں سیزر شاویز کا مقام
صدر بائیڈن نے اوول آفس میں محنت کشوں کے وقار پر اپنے یقین کی علامت کے طور پر محنت کش سرگرم کارکن، سیزر شاویز کا مجسمہ بھی رکھا ہے۔ شاویز کے بارے میں مزید جانیے۔
چینی راہنماؤں کا جبری مشقت کے استعمال کو توسیع دینا
امریکی محکمہ محنت کا کہنا ہے کہ چینی راہنما شنجیانگ میں جبری مشقت کو وسعت دے رہے ہیں جس سے عالمی رسدی سلسلوں کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
اساتذہ کی حمایت میں اور بنیادی سہولتوں کے لیے وینیزویلا کے...
بہتر معیار زندگی کا مطالبہ کرنے کے لیے ستمبر اور اکتوبر کے شروع کے دوران وینیزویلا بھر میں سیکڑوں احتجاجی مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔
کان کنی کے شعبے میں ونیز ویلا کے شہریوں پر کیے...
اقوام متحدہ کی مرتب کردہ ایک نئی رپورٹ میں وینزویلا کے کان کنی کی اورینوکو قوس میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی حالت زار کو بیان کیا گیا ہے۔ اِن پامالیوں میں لوگوں کے اعضاء کاٹنے سے لے کر وحشیانہ قتل تک شامل ہیں۔
معذوروں کا تاریخی قانون امریکی کمپنیوں کی مضبوطی کا باعث
جانیے کہ معذوریوں کے حامل امریکیوں کے قانون نے ٹریورس ہچنسن کو اُن سہولتوں کا مطالبہ کرنے کے لیے کیسے با اختیار بنایا جن کی وجہ سے اُن کی کارکردگی مِیں اضافہ ہوا۔
چین سے لاحق تجارتی خطرات کے بارے میں امریکہ کی تنبیہ
امریکہ کمپنیوں کو بتا رہا ہے کہ وہ شنجیانگ میں چین کی انسانی حقوق کی پامالیوں میں مدد کرنے والی کمپنیوں کے ساتھ کاروبار کرنے کے خطرات کے بارے میں آگاہ رہیں۔
انسانی سمگلنگ کے خلاف جنگ کے ہیرو
محکمہ خارجہ کی ایک رپورٹ میں انسانی سمگلنگ کے رجحانات کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔ جانیے کون کون سے ممالک اس کو روکنے میں پیشرفت کر رہے ہیں۔
انسانوں کی سمگلنگ ایک عالمگیر وبا ہے [ویڈیو]
Human trafficking affects 25 million people around the world today. Learn more about how to spot it in your community and help those in need.
کیوبا کے طبی مشنوں کی حقیقت
کیوبا طبی شعبے سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد کو 60 ممالک میں بھیجتا ہے مگر وہ ایسا کسی بے لوث جذبے کے تحت نہیں کرتا۔ دیکھیے کہ حقیقی معنوں میں اِن مشنوں کے ارکان کے ساتھ کیسا سلوک کیا جاتا ہے۔