تدریسی آلات
2022 میں ہونے والی ایجادات
کئی امریکی کمپنیوں نے 2022 کے دوران دوسروں کی مدد کرنے یا ماحول کو بہتر بنانے کے مشن کے تحت ایجادات کے بارے میں معلومات جاری کی ہیں۔
امریکی طلباء کے مالیاتی خواندگی سیکھنے کے طریقے
مالی خواندگی اب بہت سے امریکی ثانوی سکولوں میں پڑھائی جا رہی ہے اور غیر منفعتی گروپ اسے پورے ملک میں پڑھانے پر زور دے رہے ہیں۔
آن لائن افسانوں اور حقیقت میں، حتٰی کہ جنگ کے دنوں...
خبر ہونے کا بہانہ کرنے والی شرانگيز سائٹس کے دھوکے میں نہ آئیں۔ آن لائن معلومات کا جائزہ لینے کے لیے کچھ نکات اس مضمون میں دیئے گئے ہیں۔
افریقہ میں 4 تعلیمی ‘تبدیلی سازوں’ سے ملیں۔
یہ نوجوان افریقی جدت پسند اپنی کمیونٹیز میں ایپس اور گیمز کے ذریعے تعلیم کے معیار کو بہتر بنا رہے ہیں جو سیکھنے کے عمل کو پرمزہ بناتی ہیں۔
دنیا کی سب سے بڑی لائبریری ڈیجیٹل مجموعے پیش کرتی ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ لائبریری آف کانگریس کے ڈیجیٹل مجموعوں میں مشہور میمز کی ایک فہرست تلاش کرسکتے ہیں؟ اس کے دیگر خزانوں کے بارے میں جانیں۔
سمتھسونین کی لاکھوں تصاویر عوام کو مفت دستیاب
دیکھیے کہ آپ سمتھ سونین انسٹی ٹیوشن کے آن لائن ڈیٹا بیس پر تازہ جاری کی جانے والی تصاویر کو کس طرح بلا معاوضہ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
ایک ماہر کے مشورے: امریکی یونیورسٹی کے لیے رہنمائی
''ایجوکیشن یوایس اے'' کی مشیر آپ کو امریکہ میں کالج کی تعلیم کے حوالے سے اہم ترین باتوں اور امریکہ میں اپنے تعلیمی تجربے سے آگاہ کرتی ہیں۔
صومالیہ کے داستان گوؤں کی اگلی نسل
صومالیہ اپنے شاعروں اور داستان گوؤں کی وجہ سے مشہور ہے۔ وہاں پرخواندگی کو مضبوط بنانے میں مدد کرنے کی خاطر امریکہ کی امداد سے زبانی روایات کے استعمال کے بارے میں جانیے۔
بیرونِ ملک تعلیم طلبا کی کامیابی میں معاون
2019 کی اوپن ڈورز رپورٹ میں بین الاقوامی طلبا کے تبادلوں کے فوائد سامنے آئے ہیں جس کی وجہ سے اُن کی کامیاب ہونے کی اہلیتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔