سبز زندگی بسر کرنا

دریا کے کنارے بجلی پیدا کرنے والے پلانٹ کے نزدیک میدان میں جمع کیا گیا کوئلہ۔ (© Steve Helber/AP Images)

کوئلے کا استعمال ترک کرنے والے ممالک

Learn about how the European Union, the United Kingdom and the United States are pledging to become free of coal-fired power plants by 2035.
رات کے وقت شہر کے ایک پل اور عمارت کا منظر (© Rob Greebon/Alamy)

امریکیوں کو صحت مند رہنے میں مدد کرنے والے بلیو زونز

جانیے کہ امریکہ کے 56 شہر بلیو زونز تنظیم کے ساتھ اپنی بستیوں کی صحت اور تندرستی اور توانائی میں اضافہ کرنے کے لیے کس طرح تعاون کر رہے ہیں۔
بجلی سے چلنے والی کار کو چارج کرنے کے لیے ایک عورت بجلی کا پلگ کار میں لگا رہی ہے۔ (© Santiago Mejia/The San Francisco Chronicle/Getty Images)

دنیا متحد ہو کر آب و ہوا کی تبدیلی پر قابو...

آب و ہوا کے صدارتی ایلچی، جان کیری نے حال ہی میں اُن عالمگیر اقدامات کا خاکہ بیان کیا جو دنیا آب و ہوا میں تبدیلی سے نمٹنے اور معاشی ترقی کو تیز تر کرنے کے لیے اٹھا سکتی ہے۔
ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے دو ٹربائنوں کے قریب "گرینز برگ، کینسس میں خوش آمدید" کا بورڈ۔ (© Charlie Riedel/AP Images)

امریکہ میں مقامی، ریاستی، اور وفاقی تمام حکومتوں کے ماحول دوست...

گرینزبرگ، کینسس سے لے کر نیویارک سٹی تک، امریکہ کی مقامی، ریاستی اور وفاقی تمام حکومتیں آلودگی سے پاک ماحول کی طرف جا رہی ہیں۔ اس مضمون کے ذریعے مزید جانیے۔
جو بائیڈن سٹیج پر کھڑے تقریر کرتے ہوئے ہاتھوں سے اشارہ کر رہے ہیں (© Evan Vucci/AP Images)

امریکہ اگلی دہائی میں کاربن کے اخراجوں میں نصف کمی کرے...

وائٹ ہاؤس میں موسمیاتی تبدیلیوں کی سربراہی کانفرنس میں صدر بائیڈن نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ امریکہ عالمگیر سبز معیشت کے قیام میں کس طرح قائدانہ کردار ادا کرے گا۔
زمینی شکل کے درخت کو پانی دیتے ہوئے لوگوں کا تصویری خاکہ (State Dept./D. Thompson)

یوم ارض کے لیے، پوسٹر مفت ڈاؤن لوڈ کریں

Earth Day, first marked in the United States in 1970, has grown into a worldwide movement. Download our Earth Day poster.
لیبارٹری کا کوٹ، ماسک اور دستانے پہنے ہوئے ایک آدمی چمڑے پر رکھےآلے کو دیکھ رہا ہے (© Bolt Threads)

امریکی اختراع پسندوں کا فیشن کی صنعت سے ماحولیات کو پہنچنے...

امریکی کمپنیاں آل برڈز، نتھنگ نیو، بولٹ تھریڈز، اور مائیکو ورکس فیشن کی صنعت کے ماحولیات پر پڑنے والے منفی اثرات سے نمٹنے کے لیے حیاتیاتی ٹکنالوجی پر کام کر رہے ہیں۔

پرانی شاہراہیں اور ریلوے لائنیں: باغات اور راہداریوں میں تبدیل

سیئول، سڈنی اور یروشلم کا شمار ایسے شہروں میں ہوتا ہے جنہوں نے نیویارک سے تحریک پکڑی اور اپنی پرانی شاہراہوں اور ریلوے لائنوں کو پارک اور پگڈنڈیوں میں بدل دیا۔

امریکی محققین نے ‘فوری طور پر ریچارج ہونی والی’ بیٹری بنا...

ایک نئی طرز کی بیٹری تیار کی گئی ہے جو ہماری برقی گاڑیوں کو ایندھن فراہم کرنے کے طریقوں کو بدل سکتی ہے اور دنیا بھر میں توانائی کے تحفظ کے احساس کو بہتر بنا سکتی ہے۔