ملیریا

بچے کو گود میں بٹھائے ایک عورت دیگر دو عورتوں کے ہمراہ ایک کمرے میں بیٹھی ہے (© Olympia de Maismont/AFP/Getty Images)

ملیریا کی حوصلہ افزا نتائج کی حامل ویکسین کی تیاری میں...

ملیریا کے خلاف تیار کی جانے والی ایک نئی ویکسین 77 فیصد موثر ثابت ہوئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق مچھروں سے پھیلنے والی یہ بیماری ہر سال 200 ملین سے زائد افراد کو متاثر کرتی ہے۔
چارپائی پر لگی مچھر دانی کے اندر ایک عورت نے رنگدار کپڑے میں لپٹے بچے کو اٹھا رکھا ہے (Anthony Abu/GHSC-PSM/USAID)

صدر کے ملیریا کے پروگرام کی 15 کامیابیاں

امریکی صدر کے ملیریا کے پروگرام کے قیام کی پندرھویں سالگرہ کے موقع پر دیکھیے کے اس پروگرام نے دنیا بھر میں ملیریا کی لعنت کے خلاف جنگ کو کس طرح تبدیل کر کے رکھ دیا ہے۔
دستانے پہنے ہاتھ سے باکس سے ایک شیشی نکالی جا رہی ہے۔ (© Andrew Caballero-Reynolds/AFP/Getty Images)

ویکسینیں زندگیاں بچاتی ہیں

وبائی بیماریوں کے خلاف ویکسین لاکھوں جانیں بچاتی ہیں۔ دیکھیے کہ امریکی موجدین کووِڈ۔19 اور دیگر بیماریوں کو روکنے کی عالمگیر کوششوں میں اپنا کردار کیسے ادا کر رہے ہیں۔
دنیا کے نقشے کی ڈیجیتل تصویر جسے ہسپتال کے برآمدے پر چسپاں کیا گیا ہے۔ (© Shutterstock)

عالمی شعبہ صحت میں امریکہ کا بے مثل قائدانہ کردار

جانیے کہ امریکی حکومت نے گزشتہ چار دہائیوں میں عالمگیر وباؤں کے خلاف اقدامات اور متاثرہ ممالک میں لوگوں کی مدد کے لیے کتنے مالی وسائل فراہم کیے ہیں۔
دو عورتیں ٹیبلیٹ پر دیکھ رہی ہیں۔ (USAID)

ملیریا کی دوائیں پہنچانے کے لیے نائجر کی نقشہ سازی

نائجر میں امریکی مدد سے چلائے جانے والے ایک پروگرام کے تحت یہ یقینی بنایا جا رہا ہے کہ نقشوں پر صحت کے مراکز کے محل وقوع کو بالکل صحیح دکھایا جائے۔
Ilustração de um grupo de cientistas misturando fluidos em uma proveta (Depto. de Estado/D. Thompson)

امریکہ میں سائنس کیسے کام کرتی ہے

پانچ ایسے طریقے جن کے ذریعے امریکی سائنسی ماحول نئی دریافتوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ ان میں اشتراک، تحقیق کے لیے سرکاری وسائل، کھلی سائنس، ہمسر جائزہ و اشاعت اور عوام تک وسعت شامل ہیں۔
Close up of mosquito (© BSIP/UIG/Getty Images)

مچھروں میں جینیاتی ترمیم کا نتیجہ: ممکنہ طور پر ملیریا کا...

سائنسدان بیماریاں پھیلانے والے مچھروں میں جینیاتی تبدیلیاں لا کر ملیریا کی بیماری کا خاتمہ کر سکتے ہیں۔