مارٹن لوتھر کنگ جونیئر

مارٹن لوتھر کنگ جونیئر پانی کے تالاب کے ساتھ جمع لوگوں کی طرف ہاتھ ہلا رہے ہیں (© AFP/Getty Images)

کنگ امریکہ کو اس کے کمال کے قریب سے قریب تر...

ساٹھ برس قبل مارٹن لوتھر کنگ جونیئر نے ایک تقریر کی جس نے تاریخ بدل کر رکھ دی۔ ایک سکالر اور شاعر وضاحت کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ ان کے الفاظ آج تک امریکیوں کو کیوں متحرک کر رہے ہیں۔
دو افراد ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑے ایک عمارت کی طرف جا رہے ہیں (© David L. Ryan/The Boston Globe/Getty Images)

کیا کوئی نام شہری حقوق کا استعارہ بن سکتا ہے؟

مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کا ورثہ امریکہ میں ان کے نام سے منسوب ہزاروں چیزوں کی شکل میں زندہ ہے۔ جانیے کہ اس روایت کی ابتدا کیسے ہوئی۔

مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کا یوم خدمت [ویڈیو]

مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی تعطیل کے دن بہت سے امریکی اپنی کمیونٹیوں میں خدمت خلق کے کام کرتے ہیں۔
ایک پارک رینجر دو سیاحوں سے مخاطب ہے۔ (© Jeffrey Greenberg/Universal Images Group/Getty Images)

سرکاری پارکوں کا مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے ورثے کو خراج...

مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے نام سے منسوب پارکوں اور راستوں کی اہمیت کے بارے میں جانیے اور دیکھیے کہ کس طرح پارک، اور ان تک رسائی نے کنگ کی فعالیت کی صورت گری کی ہے۔
دیوار پر بنی مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی تصویر کے سامنے بچے کھیل رہے ہیں (© David Butow/Corbis/Getty Images)

اِن سکولوں میں ہر دن مارٹن لوتھر کنگ کا دن ہوتا...

امریکہ میں شہری حقوق کے حامی مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے نام درجنوں امریکی سکول منسوب ہیں۔ جانیے اِن میں سے تین سکول پورا سال اُن کی تعلیمات کو کس طرح عمل کرتے ہیں۔
نیشنل مال پر احتجاجی مظاہرین (© AP Images)

امریکیوں کے مارچ

مارچ کرنا اور احتجاج کرنا اس امر کے انتہائی اہم جزو ہیں کہ تقریر کی آزادی کے استعمال اور اتحاد کے طور پر ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہونے کا کیا مطلب ہے۔
ساتھ ساتھ طلبا کی دو تصویریں: ایک جدید اور ایک پرانی (© National Geographic Image Collection/Alamy Stock Photo, © Glasshouse Images/Alamy Stock Photo)

تاریخی لحاظ سے سیاہ فام کالج اور یونیورسٹیاں کامیابی کا...

تاریخی طور پر سیاہ فام کالج اور یونیورسٹیاں ایک صدی سے زائد عرصے سے طلبا کی خدمت کر رہے ہیں اور وہ 21 ویں صدی میں کامیابی کی جانب راہنمائی کر سکتے ہیں۔

مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی میراث [ویڈیو]

دنیا کے طول و عرض میں آج بھی لوگ مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے سب کی برابری کے خواب کی تعبیر کے لیے جدوجہد میں مصروف ہیں۔ کنگ کے دیرپا اثر کے بارے میں مزید جانیے۔

مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے الفاظ کی بازگشت [وڈیو]

15 جنوری کو مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی سالگرہ پر واشنگٹن کے ایک سکول کے پانچویں جماعت کے بچے لنکن میموریل کی سیڑھیوں پر کنگ کی مشہور ترین تقریر کو دھراتے ہیں۔