ریاضی

ڈیسک کے پیچھے کھڑی لڑکی اور کرسی پر بیٹھی عورت (Courtesy of Intel)

امریکی کمپنی کی کوسٹا ریکا کے طلباء کے تعلیمی پروگرام میں...

دیکھیے کہ انٹیل کمپنی کوسٹا ریکا میں طالبعلموں کی سائنس، ٹیکنالوجی اور زبان سیکھنے میں کس طرح مدد کر رہی ہے جس کے نتیجے میں طالبعلموں کو اپنی زندگی میں کامیابی ملے گی۔
خاتون لڑکیوں کے گروہ کے ساتھ تصویر بنوا رہی ہے۔ (آئی ٹی ایس سورابایا)

جنوب مشرقی ایشیا میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی کے ذریعے...

جولائی میں انڈونیشیا، ملائشیا اور فلپائن سے تعلق رکھنے والی ثانوی سکول کی 70 طالبات نے دفتر خارجہ کے ایس ٹی ای ایم کیمپ میں شرکت کی۔
ہاتھ میں تمغہ پکڑے جون ہہ مسکرا رہے ہیں (© Vesa Moilanen/Lehtikuva/AFP/Getty Images)

امریکی میڈل جیتنے والے نے اعلٰی ریاضی کی تعلیم کو تبدیل...

جون ہہ اس برس ریاضی کا سب سے بڑا ایوارڈ، فیلڈز میڈل جیتنے والے پہلے کوریائی فرد بن گئے۔ مزید معلومات کے لیے یہ مضمون دیکھیے۔
ایک کھلی جگہ پر لوگ شطرنج کھیل رہے ہیں۔ (© Sarah L. Voisin/The Washington Post/Getty Images)

امریکیوں کی شطرنج کھیلنے کی جگہیں

20 جولائی شطرنج کا عالمی دن ہے۔ دیکھیے امریکی کن جگہوں پر شطرنج کھیلتے ہیں اور جانیے کہ اس کھیل میں بچوں کی دلچسپی کیوں بڑھ رہی ہے۔
میز پر پڑی شیشے کی بوتل پر گریجویشن کی ٹوپی رکھی ہے اور اس میں سکے پڑے ہوئے ہیں۔ بوتل کے ساتھ میز پر کتابیں، شیشے، کیلکولیٹر اور پین رکھا ہوا ہے۔ (© Shutterstock.com)

امریکی طلباء کے مالیاتی خواندگی سیکھنے کے طریقے

مالی خواندگی اب بہت سے امریکی ثانوی سکولوں میں پڑھائی جا رہی ہے اور غیر منفعتی گروپ اسے پورے ملک میں پڑھانے پر زور دے رہے ہیں۔
ایک نوجوان خاتون ایک گروپ میں شامل لوگوں سے باتیں کر رہی ہیں۔ (© Ray Chavez/The Oakland Tribune/Alamy)

اعلی تعلیم میں امریکی برتری

یونیورسٹیوں کی ایک نئی عالمی درجہ بندی میں چوٹی کی یونیورسٹیوں میں امریکی یونیورسٹیوں کو غلبہ حاصل رہا۔ چوٹی کی بہت سی امریکی یونیورسٹیوں میں آرٹس اور سائنس، ٹکنالوجی، انجنیئرنگ اور ریاضی، سب مضامین میں کمال کی تعلیم دی جاتی ہے۔

ناسا کی مریخ کی پرواز کی سربراہی کرنے والی برمی نژاد...

مریخ کی تحقیق کرنے کے لیے ناسا ایک چھوٹے سے ہیلی کاپٹر کو استعمال کر رہا ہے۔ انجنیوئٹی نامی اس ہیلی کاپٹر کی تاریخی پرواز کو حقیقت کا روپ دینے والی برمی نژاد امریکی خاتون کے بارے میں مزید جانیے۔
لیزا جلابٹر بیٹھی ہیں اور تصویر کھچوانے کے لیے تیار ہیں (© An Rong Xu/The Washington Post/Getty Images)

ہماری دنیا کو تبدیل کرنے والی سیاہ فام خواتین

افریقی نژاد امریکی خواتین نے جدید سہولتوں والے آلات اور نظام ایجاد کیے اور دنیا کے بارے میں ہمارے فہم میں گہرائی پیدا کی۔ بہت سی سیاہ فام خواتین کی خدمات کے بارے میں جانیے۔
حفاظتی چشمے لگائے مشین کو دیکھتی ہوئی ایک عورت (Courtesy Los Alamos National Laboratory)

امریکہ میں سائنسی میلوں کی اہمیت

امریکی سائنسی میلے ہائی سکل کے طلبا کو سٹیم کے مضامین میں حاصل کیے گئے اپنے علم کو عملی طور پر آزمانے میں مدد کرتے ہیں۔ جانیے کہ ایک تجربہ کار جج اس کے بارے میں کیا کہتی ہیں۔