ریاضی
پلوٹو سیارے کی دریافت کرنے والی ریاضی کی نابغہ
امریکی خواتین ایک طویل عرصے تک خلائی مہم جوئی میں امریکہ کی مدد کرتی رہی ہیں۔ پلوٹو کی دریافت میں مدد کرنے والی خاتون ریاضی دان کے بارے میں مزید جانیے۔
بیرونِ ملک تعلیم طلبا کی کامیابی میں معاون
2019 کی اوپن ڈورز رپورٹ میں بین الاقوامی طلبا کے تبادلوں کے فوائد سامنے آئے ہیں جس کی وجہ سے اُن کی کامیاب ہونے کی اہلیتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔
ناسا کی اولین شخصیات میں شامل کیتھرین جانسن کی 100ویں سالگرہ
ناسا کی دوسروں کے لیے مشعل راہ بننے والی ریاضی دان، کیتھرین جانسن نے ابھی حال ہی میں اپنی 100ویں سالگرہ منائی۔ ناسا کے لیے اُن کی حسابی جمع تفریق کو ایک مقبول فلم کا حصہ بنایا گیا۔
جی پی ایس کی موجد خاتون
گلیڈیز ویسٹ سے ملیے جن کے ریاضیاتی حساب کتاب نے دنیا کو تبدیل کر کے رکھ دیا۔ 87 سالہ ویسٹ 'جی پی ایس' ٹیکنالوجی کی تیاری میں مرکزی کردار کے طور پر اپنے کام پر نظر ڈالتی ہیں۔