میموریل ڈے

میرین فوج کی وردی پہنے ایک چھوٹا لڑکا قبروں کے کتبوں کے درمیان کھڑا قبر کو دیکھ رہا ہے (© Carolyn Kaster/AP Images)

آرلنگٹن سابقہ فوجیوں کی آخری آرامگاہ کیسے بنا

میموریل ڈے والے دن امریکہ ملک پر اپنی جانیں قربان کرنے والے امریکی فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔ آرلنگٹن کے اُس قومی قبرستان کے بارے میں مزید جانیے جہاں ہزاروں فوجی دفن ہیں۔
National World War II Memorial, Washington, DC (© Efrain Padro/Alamy)

امریکیوں کے نزدیک میموریل ڈے کا مطلب کیا ہے

امریکہ کے دفاع میں اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے امریکی مسلح افواج کے اراکان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے میموریل ڈے منایا جاتا ہے۔ اسی دن سے امریکہ میں غیر سرکاری طور پر گرمیوں کے موسم کا آغاز بھی ہوتا ہے۔