سرپرستی

ایک خاتون اپنے شمسی سوٹ کیس کے ذریعے صحت عامہ میں...

لارا سٹیچل اور ان کے شوہر کو بعض دیہی طبی مراکز میں قابل اعتبار بجلی کی کمی دیکھ کر حیرانگی ہوئی اور انہوں نے شمسی بجلی کا دستی نظام تیار کیا۔

خواتین کاروباری نظامت کار بھارت میں کانفرنس نمایاں

کاروباری نظامت کاری کی عالمی کانفرنس کا آغاز حیدرآباد میں ہوا جس میں بھارتی وزیراعظم اور ایوانکا ٹرمپ دونوں نے عورتوں کی با اختیاری کی اہمیت پر زور دیا۔

بھارت کا اہم ترین کام : نئے کاروباری نظامت کاروں کو...

نئی بھارتی کمپنیاں بنگلورو شہر میں پھل پھول رہی ہیں۔ تاہم ملک کو بہت سے مزید کاروباری نظامت کاروں کی ضرورت ہے جس میں عالمی نظامت کاری کی چوٹی کانفرنس مدد کر سکتی ہے۔
ایک عورت کمپیوٹر کی سکرین پر گرافوں اور پرزوں کی شکلوں کو چھو رہی ہے۔ (© Shutterstock)

کاروباری نظامت کاری کی کانفرنس کا عنقریب بھارت میں افتتاح

بھارت کے شہر حیدرآباد میں ہونے والی نظامت کاری کی عالمی کانفرنس، کاروباری نظامت کاروں کو سرمایہ کاروں سے ملائے گی اور عورتوں کے ملازمتیں پیدا کرنے کے کردار کو اجاگر کرے گی۔

نومبر میں بھارت میں ہونے والی کانفرنس میں توجہ کا مرکز:...

2017 کی حیدرآباد، بھارت میں ہونے والی عالمی کاروباری نظامت کاری کانفرنس میں امریکی وفد کی قیادت، ایوانکا ٹرمپ کریں گی۔ اِس میں بنیادی توجہ کا مرکز خواتین کاروباری نظامت کار ہوں گی۔

سلیکٹ یو ایس اے کانفرنس میں بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی...

سلیکٹ یو ایس اے کانفرنس، بین الاقوامی سرمایہ کاروں اور نظامت کاروں کو امریکہ میں نئے کاروبار شروع کرنے اور موجودہ کاروباروں کو پھیلانے کے مواقع تلاش کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔
چار افراد ایک دوسرے سے ہاتھ ٹکرا رہے ہیں۔ (Shutterstock)

کاروباری نظامت کاری کے عالمی ہفتے میں جدت طرازوں کو اجاگر...

160 سے زیادہ ممالک 14 سے 20 نومبر تک کاروباری تنظیم کاری کا عالمی ہفتہ منا رہے ہیں جس کے دوران دنیا بھر میں 35,000 پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ دیکھیے یہ ہنگامہ کس چیز کے بارے میں ہے۔

کوئی کاروبار شروع کیجیے۔ غریبوں کی مدد کیجیے۔

کوئی کاروبار شروع کر کے غریبوں کی مدد کریں۔

اولمپک مقابلوں میں فتوحات کے بعد، غوطہ زن گریگ لوگینس کا...

امریکہ کے عظیم غوطہ زن، گریگ لوگینس 1984 اور1988 میں سپرنگ بورڈ اور پلیٹ فارم کے مقابلوں میں سونے کے تمغے جیتنے کے لگ بھگ 30 سال بعد اولمپکس میں دوبارہ جارہے ہیں۔