ناسا
ناسا کے چاند اور اس سے آگے کے آرٹیمس پروگرام کے...
چاند پر ایک بار پھر جانے اور مریخ پر تحقیق کرنے کے لیے امریکہ کثیرالمملکتی منصوبوں کو فروغ دے رہا ہے۔ ناسا کے مستقبل کے مشنوں کے بارے میں جانیے۔
ناسا کے مریخ پر چلنے والے روورز کے نام کون رکھتا...
ناسا کے رووروں کے نام رکھنے کے مقابلوں کے ذریعے نوجوانوں کی تخلیقیت سے فائدہ اٹھایا جاتا ہے اور اِن سے طالبعلموں کی سائنس، ٹکنالوجی، انجنیئرنگ اور ریاضی کی دلچسپی میں اضافہ ہوتا ہے۔
ناسا کی پروازیں خلا سے آب و ہوا کی تبدیلیوں کا...
ناسا کے مصنوعی سیارے اور درست طور پر پیمائش کرنے والے دیگر آلات امریکی حکومت کی آب و ہوا میں تبدیلی کا مقابلہ کرنے کی کاوشوں میں مدد گار ثابت ہو رہے ہیں۔
سیارچے کو پکڑنے میں ناسا کی مدد کرنے والا سائنس دان
ہمبرٹٔ کیمپنز نے گزشتہ برس اکتوبر میں ناسا کے پہلی بار ایک متحرک سیارچے سے نمونے حاصل کرنے میں ناسا کی مدد کی۔ جانیے انہوں نے یہ کام کیسے کیا۔
مستقبل میں چاند پر اترنے والے خلابازوں سے ملیے
ناسا نے آرٹیمس پروگرام میں شامل ہونے والے 18 خلابازوں کا اعلان کیا ہے۔ اس کا مقصد سال 2024 تک پہلی عورت کو چاند پر پہنچانے کے ساتھ ساتھ اگلے مرد کو بھی چاند پر پہنچانا ہے۔
امریکہ اور اتحادیوں کا خلائی تحقیق میں تعاون کرنے کا عہد
خلا کی پرامن تحقیق کو یقینی بنانے کے لیے امریکی اور کئی ایک اتحادیوں نے آرٹیمس معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ مستقبل کے مشنوں کے بارے میں مزید جانیے۔
بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر انسانی موجودگی کے مسلسل 20 سال
2 نومبر 2000 سے لے کر آج تک بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر 108 ممالک کے محققین جا چکے ہیں اور خلا میں زندگی سے متعلق جدید تجربات کر چکے ہیں۔
ناسا کے خلائی جہاز کا سیارچے کو چھونے کا تاریخی واقعہ
زمین سے کروڑوں کلو میٹر دور واقع ایک سیارچے کو ناسا کے ایک خلائی جہاز نے چھوا ہے۔ اس تاریخی خلائی مشن کے بارے میں مزید جانیے۔
ماہر آبیات فاجی مینا کا نائجر سے ناسا تک کا سفر
فاجی مینا نے نائجر سے تعلق رکھنے والی ناسا میں پہلی سائنس دان بن کر ایک تاریخ رقم کی ہے۔ جانیے کہ ان کے بچپن نے انہیں آبی ماہر بننے کی ترغیب کیسے دی اور وہ کس موضوع پر کام کر رہی ہیں۔