ناسا

لانچنگ پیڈ سے فضا میں بلند ہوتا ہوا راکٹ (Courtesy of Jeff Spotts/United Launch Alliance)

امریکہ کے خلائی جہاز کی سائنسی مشن پر روانگی

امریکہ نے ایکس-37 بی خلائی جہاز کو کامیابی سے زمین کے مدار کے لیے روانہ کیا ہے۔ اس خلائی جہاز کے مشن اور سائنسی تحقیق میں اس سے پیدا ہونے والی آسانیوں کے بارے میں مزید جانیے۔
لانچ پیڈ سے خلا میں بلند ہوتا ہوا راکٹ (NASA/Bill Ingalls & Joel Kowsky)

تاریخ میں پہلی مرتبہ ناسا کا خلا بازوں کو ایک نجی...

ناسا اور سپیس ایکس کمپنی نے دو خلابازوں کو بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے لیے روانہ کیا ہے۔ کسی نجی کمپنی کا انسانوں کو زمین کے مدار میں لے کر جانے کا تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے۔
ناسا کی خلائی دوربین کا ایک مصور کی نظر میں گیس اور گرد کے ایک طوفان کے سامنے کا منظر (© NASA)

ناسا کی نئی خلائی دوربین اولین خاتون ماہر فلکیات کے نام...

جانیے کہ سائنسی شعبوں میں عورتوں کی شمولیت کی پرزور حامی اور ناسا کے فلکیاتی شعبے کی پہلی سربراہ نینسی گریس رومن اپنے شعبے کی سرکردہ شخصیت کیسے بنیں۔
نارنجی آسمان تلے سیارے کی سطح پر تحقیقی گاڑی کے اترنے کے مختلف مراحل کا ایک تصویری خاکہ۔ (Javid Bayandor)

ناسا کے مستقبل کے منصوبوں پر ایک نظر

ناسا امکانات کی سرحدوں میں وسعت لانے کی کوششوں کے طور پر مستقبل کے ایسے تصورات پر کام کر رہا ہے جو خلائی مشنوں کو بدل کر رکھ دیں گے اور اِن کے نتیجے میں انقلابی سائنسی کامیابیوں کے نئے دروازے کھلیں گے۔
(NASA/ESA/STScI)

ہبل خلائی دوربین کی تیسویں سالگرہ: "کائناتی چٹان” کی تصویر کی...

ناسا اور یورپی خلائی ادارہ، ہبل خلائی دوربین کی تیسویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے ایک قریبی کہکشان کی یہ حیرت انگیز تصویر جاری کی ہے۔
دو خلاباز کمپیوٹر کے کمرے میں (SpaceX/NASA)

ناسا کے خلا باز امریکہ سے تاریخی روانگی کے لیے تیار

مئی میں انسانوں کی خلائی پروازوں کا ایک نیا دور شروع ہونے والا ہے۔ ناسا کے بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے لیے ایک آئندہ روانگی کے بارے میں جانیے۔
گلاب اور نیلے رنگ میں دکھائی دینے والے ایکس ریز اور ریڈیو اخراجوں کی فلکیاتی تصویر۔ (© X-ray: Chandra: NASA/CXC/NRL/S. Giacintucci, et al., XMM-Newton: ESA/XMM-Newton; Radio: NCRA/TIFR/GMRT; Infrared: 2MASS/UMass/IPAC-Caltech/NASA/NSF)

ماہرین فلکیات نے بلیک ہول کے ریکارڈ توڑ دھماکے کا پتہ...

39 کروڑ نوری سال کی دوری پر واقع ایک بلیک ہول میں ریکارڈ ساز دھماکے کی وجہ سے ہونے والے دھماکے کے بارے میں جانیے جسے ماہرین فلکیات نے حال ہی میں دریافت کیا ہے۔
کرہ ارض پر پھیلی ہوئی خلا سے دکھائی دینے والی قطب شمالی کی سبز رنگ کی روشنیاں۔ (NASA)

‘رات کے وقت زمین کا منظر’: ناسا کی حیرت انگیز تصاویر

ناسا کی حالیہ ترین ای بک دیکھیے جس میں دکھایا گیا ہے کہ رات کے وقت زمین کیسی لگتی ہے۔ ناسا کی دیگر ای بکس میں فضائی اور خلائی تحقیق کی تاریخ پر توجہ مرکوز کی گئِی ہے۔
ہوائ جہاز کے سامنے کھڑا ہوا شخص

نيوی سيل سے ڈاکٹر اور پھر خلا باز

ناسا خلابازوں کی سب سے نئ کلاس کا حصہ ہونے کے سبب جانی کم عالمی خلائ مرکز، چاند اور اس سے بھی آگے تک کے سفر کے ليے اہل قرار ديے گۓ ہيں۔