ناسا

حال ہی میں’ مریخ پر‘ ایک سال گزارنے والے سائنس دانوں...

28 اگست کو چھ بین الاقوامی سائنس دان سیارہ مریخ سے ملتے جلتے ایک مصنوعی ماحول میں ایک سال گزارنے کے بعد، ہوائی میں اپنے گنبد نما خیمے سے باہر نکلے۔

کیا یہ آلہ مریخ پر زندگی کے آثار تلاش کر پائے...

امریکی خلاباز کیٹ روبنز ایک ایسے نئے آلے کو ٹسٹ کریں گی جو ڈی این اے کی ترتیب کے مشاہدے کے ذریعے جینیاتی مواد کا تجزیہ کرتا ہے اور اس طرح وہ دیکھیں گی کہ آیا اسے خلا میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔

آب و ہوا میں تبدیلیاں موسم کو اتنا گرم کرسکتی ہیں...

آب و ہوا میں تبدیلی کے باعث پڑنے والی شدید گرمی کے باعث دنیا کے مختلف ممالک کی مجموعی قومی پیداوار اور دیگر اقتصادی نقصان کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیقی رپورٹ۔

ناسا کو بتائیے کہ آپ مشتری پر کیا دیکھنا چاہتے ہیں

شمسی توانائی سے چلنے والے ناسا کے خلائی جہاز، جونو نے مشتری پر پہنچے کے بعد اپنی پہلی تصویریں زمین پر بھیج دی ہیں، لیکن خلائی ادارہ اب یہ چاہتا ہے کہ دنیا کے شوقیہ ماہرینِ فلکیات یہ بتائیں کہ اب کیمروں کا رُخ مشری کے کن مقامات کی طرف موڑا جائے۔

کمپیوٹروں کے استعمال سے پہلے، اس خاتون نے ناسا کے سب...

کمپیوٹر کے متعارف ہونے سے پہلے، کیتھرائن جانسن ناسا کے لیے سائنسی حساب کتاب کیا کرتی تھیں.

بیرونی خلاء سے ۔ ۔ ۔ کسانوں کے لیے مدد

جنوری میں امریکہ کے خلائی ادارے نےکُرہ ارض پر مٹی کی نمی کے اعداد شمار جمع کرنے کی خاطر تیار کیا گیا، "مٹی کی نمی کا فعال و غیرفعال سیٹلائٹ" خلاء میں بھیجا۔