آبائی امریکی
امریکی شاعرہ جوائے ہارجو: ‘ایک ایسی نظم بھی ہے جو آپ...
وبا اور نسلی کھنچاؤ کے سال کے بعد، امریکی ملکہ الشعرا جوائے ہارجو کو شاعری میں سکون ملتا ہے اور زندگی کے اسباق نظر آتے ہیں۔
الاسکا میں گھروں کو موسمی لحاظ سے دیرپا بنانے کے مقامی...
امریکی حکومت مقامی امریکی قبائلی طریقوں سے استفادہ کرتے ہوئے آب و ہوا کے حوالے سے لچکدار مکان بنانے کے طریقے سیکھ رہی ہے۔
طبی شعبے میں آبائی امریکیوں کی خدمات
نومبر آبائی امریکیوں کے ورثے کا قومی مہینہ ہے۔ آبائی امریکی طبی اختراعات میں کس طرح تعاون کرتے ہیں اس کے بارے میں مزید جانیے۔
امریکہ کی صدارتی کابینہ کی پہلی آبائی امریکی وزیر
نومبر آبائی امریکیوں کے ورثے کا مہینہ ہے۔ لیگونا پیوبلو کی تاریخ رقم کرنے والی ایک ایسی خاتون سے ملیے جو وفاقی کابینہ کی وزیر ہیں۔
آبائی امریکیوں کے مرکزی خیالات کو قدرتی مناظر کی مصوری میں...
جانیے کہ کس طرح واکنگ سٹِک کے قدیم آبائی امریکی ورثے نے ان کے فن کی صورت گری کی اور اُن کی فطری مناظر کی پینٹنگز کس طرح آبائی امریکیوں کی تکریم کرتی ہیں۔
نیویارک میں جگہوں کے نام: تنوع کی ایک کہانی
نیویارک کے علاقے میں جگہوں کے نام آبائی امریکی ناموں اور تارکین وطن کی زبانوں سے متاثر ہوتے چلے آ رہے ہیں۔ مزید جاننے کے لیے یہ مضمون پڑھیے۔
یادگاریں تاریخ کو زیادہ جامع بنا سکتی ہیں
جانیے کہ امریکہ میں نسلی مساوات کی حالیہ کوششیں امریکیوں میں اپنی یادگاروں اور یاد منانے کے طریقوں کے بارے میں ازسرنو غور کرنے کو کیسے فروغ دے رہی ہیں۔
بائیڈن انتظامیہ کی ٹونگاس نیشنل فاریسٹ کو حاصل تحفظات کی بحالی
امریکی وزارت زراعت نے حال ہی میں ملک کے سب سے بڑے قومی جنگل کی حفاظت کے لیے نئے حفاظتی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ اس میں جنگلی حیات کی 400 نئی انواع پائی جاتی ہیں۔
ایک آبائی امریکی قبیلے کا اپنی زبان اور ثقافت کو محفوظ...
شمالی کیلی فورنیا کی فعال رکن، کیرینہ گیئری ملیے جو مٹسون زبان کو تعلیم اور درس و تدریس کے ذریعے زندہ رکھے ہوئے ہے۔