نئے سال کا دن

پریڈ کے راستے کے دونوں طرف کھڑے بچے پتلی نما زرافے کو ہاتھ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں (© Sarah Reingewirtz/MediaNews Group/Los Angeles Daily News/Getty Images)

امریکی نئے سال کا استقبال کیسے کرتے ہیں [تصویری جھلکیاں]

امریکی پورے امریکہ میں پارٹیوں، پریڈوں اور دیگر تہواروں میں شامل ہو کر نئے سال کا استقبال کرتے ہیں۔ اُن کے یہ رویے ایک خوشگوار اور نئے آغاز کی خبر دیتے ہیں۔
شمپین نامی شراب کے انگوروں سے بھر تین گلاس۔ States. (© Larry Crowe/AP Images)

خوش قسمتی کے لیے نئے سال میں یہ چیزیں کھائیں

نئے سال کی شام کو بہت سے لوگ روایات پر عمل کرتے ہوئے یہ امیدیں لیے کھانوں سے پیٹ بھرتے ہیں کہ آنے والا سال اُن کے لیے دولت اور خوش قسمتی لے کر آئے گا۔
سرخ لباسوں میں ملبوس لوگ رقص کر رہے ہیں۔ (© Mary Altaffer/AP Images)

امریکہ میں موسم سرما کے تہوار

ناچتے گاتے امریکی خوبصورت دھنوں پر سرمائی تہواروں کے جشن مناتے ہیں۔ تصویروں کے اس مرقعے میں امریکہ کے طول و عرض کے پرمسرت لمحات دکھائے گئے ہیں۔
ایک بڑے ہجوم پر گرتی ہوئی رنگ برنگی جھنڈیاں۔ (© AP Images)

امریکہ نئے سال کا آغاز کیسے کرتا ہے [وڈیو]

امریکی نئے سال کے آغاز کا جشن خاص کھانوں، پارٹیوں، آتش بازیوں اور بوسوں سمیت پرانی رویات کو دہرا کر مناتے ہیں۔