نائجیریا

دیوار پر لگے آٹھ "بینین برونزز" نامی مجسمے (State Dept.)

امریکہ کی طرف سے کانسی کی بنی “بینین برونزز” نامی 30...

امریکی عجائب گھروں نے ثقافتی املاک کی اخلاقی بنیادوں پر واپسی کی پالیسی کے تحت نائجیریا کے عجائب گھروں کے عہدیداروں کو کانسی کی 30 نوادرات واپس کیں۔
27 اپریل کو واشنگٹن میں محکمہ خارجہ میں سکریٹری برائے خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ ورچل ملاقات کے دوران نائیجیریا کے صدر محمدمو بہاری (دائیں) گفتگو کررہے ہیں۔ (© Leah Millis/AP Images)

امریکہ خوشحال افریقہ کے فروغ کے لئے پرعزم ہے

سکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے 27 اپریل کو نائیجیریا اور کینیا کے اپنے پہلے ورچوئل سفر کے ذریعے افریقہ سے متعلق امریکہ کے عزم پر زور دیا۔
انگوزی اوکانجو – آئیویلا برف سے تراشے گئے مچھلی کے مجسمے کے برابر کھڑی تقریر کر رہی ہیں اور ایک آدمی انہیں دیکھ رہا ہے (© Fabrice Coffrini/AFP/Getty Images)

تاریخ رقم کرنے والی ڈبلیو ٹی او کی نئی سربراہ، اوکانجو...

ڈاکٹر اوکانجو – آئیویلا نے تجارت کی عالمی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) کی سربراہی کرنے والی پہلی خاتون اور پہلی افریقی خاتون بن کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔
صحرا میں ٹرکوں کے سامنے فوجی جوان کھڑے ہیں اور ایک فوجی طیارہ پرواز کرتے ہوئے اُن کے سروں پر سے گزر رہا ہے۔ (U.S. Army/Private First Class Clara Soria-Hernandez)

امریکہ کی اپنے افریقی شراکت کاروں کی دہشت گردی کے خاتمے...

فلنٹ لاک نامی مشق افریقہ میں اچھی حکمرانی، سکیورٹی اور اقتصادی ترقی کے ساتھ امریکہ طویل وابستگی کا حصہ ہے۔