شمالی کوریا

Niños sostienen banderas de EE. UU. y Corea del Sur (© Andrew Harnik/AP)

امریکہ اور جنوبی کوریا کے تعلقات: ماہ و سال کے آئینے...

امریکہ نے اُس اتحاد کی قیادت کی جس نے ڈی پی آر کے [عوامی جمہویہ کوریا] کے 1950 میں آر او کے [جمہوریہ کوریا] پر کیے جانے والے حملے کو روکا۔ یہ اتحاد آج بھی اس علاقے کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرتے ہوئے، آر او کے کے دفاع میں مدد کر رہا ہے۔
گلوب کے اوپر رکھے صندوق میں پڑا جوہری ہتھیار اور صندوق کو تالہ لگانے والے دو ہاتھوں کا تصویری خاکہ۔ (State Dept./D. Thompson)

جوہری ہتھیاروں سے دنیا کو محفوظ رکھنے کا کام

امریکہ دنیا کے دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر جوہری ہتھیاروں کے خطرات کو کم کرنے اور جوہری ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال تک رسائی کو بہتر بنانے پر کام کر رہا ہے۔
Rows of people in costume with arms raised (© AP Images)

امریکہ اور شمالی کوریا کی سفارتی تاریخ: ماہ و سال کے...

جزیرہ نمائے کوریا میں امن قائم کرنے کے لیے بہت سی کوششیں کی جا چکی ہیں۔ امریکہ اور شمالی کوریا کے تعلقات کی ٹائم لائن کو اختصار سے پیش کیا جا رہا ہے۔