سمندر میں تیزابیت پیدا ہونا
موسمایاتی بحران سے سمندری مخلوق کو خطرہ [تصویری جھلکیاں]
ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہر 3 میں سے 1 سمندری نوع 300 سالوں میں ناپید ہو جائے گی۔
سمندروں کو پانچ بڑے خطرات سے محفوظ رکھنا [فوٹو گیلری]
سمندر کی صحت کے بارے میں درپیش چیلنج کے بارے میں جانیے۔ اس چیلنج کا شمار موجودہ وقت کے اہم ترین چیلنجوں میں ہوتا ہے۔ جانیے کہ امریکی حکومت اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے کیا کر رہی ہے اور آپ مدد کے لیے کیا کچھ کر سکتے ہیں۔
امریکہ ہمارے سمندر کو تحفظ فراہم کرتا ہے [تصویری جھلکیاں]
پالاؤ میں 13 اور 14 اپریل کو "ہمارے سمندر کی کانفرنس" کے عنوان سے ہونے والی کانفرنس کے بارے میں جانیے۔ پالاؤ اور امریکہ مل کر اس کانفرنس کی میزبانی کر رہے ہیں۔