سمندر

بحری جہاز کے عرشے پر چلتے ہوئے فوجی جوان۔ (© Agus Soeparto/Indonesian Presidential Office/AP Images)

جہاز رانی کے چینی دعووں پر مشرقی ایشیائی ممالک کا چین...

جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک بحیرہ جنوبی چین میں چین کے توسیع پسندانہ دعووں پرعوامی جمہوریہ چین کا سامنا کر رہے ہیں۔
سیاہ پس منظر میں کئی ایک رنگوں والی کوئی چیز۔ (NOAA)

"ٹائٹینک” کے تباہ شدہ ڈھانچے کی جگہ کا تحفظ

ٹائٹینک ایک اہم تاریخی چیز ہے۔ ایک نافذ العمل سمجھوتے سے اس بحری جہاز کے تباہ شدے ڈہانچے کی جگہ کو تحفظ دے کر محفوظ بنا دیا گیا ہے۔
Three people shaking hands (State Dept./Ron Przysucha)

سمندری راستوں کی سلامتی پرآسٹریلیا، جاپان اور امریکہ کے اقدامات

تین ممالک نے اعلان کیا ہے کہ وہ بحرہند و بحرالکاہل کے خطے میں قانون کا نفاذ کرنے والوں کی موجودگی میں اضافہ کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
Tanker ship on fire in ocean (© ISNA/AFP/Getty Images)

ایرانی حکومت کی جارحیت سے بحری جہاز رانی پر اٹھنے والی...

آبنائے ہرمز کے قریب ایک برطانوی بحری جہاز کو ہراساں کرنے پر امریکہ نے ایرانی حکومت کی مذمت کی ہے۔ دیکھیے کہ اس حملے کے تجارت پر کیا اثرات مرتب ہوں گے۔
Group of men in a small room (© Rodrigo Abd/AP Images)

وینیز ویلا کے قزاق کیریبین کے ماہی گیروں کو کیوں ہلاک...

بحیرہ کریبین میں وینیز ویلا کے قزاق ڈائپروں، منشیات، پٹرول اور انسانوں کی دن بدن بڑھتی ہوئی مارکیٹ میں غیرقانونی کاروبار میں ملوث ہیں۔
US Navy ship (U.S. Navy/Mass Communication Specialist/Benjamin Dobbs)

امریکی بحریہ کا آبنائے تائیوان سے معمول کا گزر

بحر ہند و بحر الکاہل کو آزاد اور کھلا رکھنے کی خاطر کی جانے والی کوششوں کے سلسلے میں امریکی بحریہ کے دو جنگی جہاز آبنائے تائیوان سے گزرے۔
Waterway with oil tankers and fishing boats (© Kamran Jebreili/AP Images)

امریکہ کا آبنائے ہرمز سے تیل تک عالمی رسائی کا دفاع

اہم ترین عالمی آبناؤں میں شمار ہونے والی آبنائے ہرمز میں بحری راستوں کو کھلا رکھنے کے لیے امریکہ اور علاقائی اتحادیوں نے اپنے اپنے عزم کا اظہار کیا ہے۔
Two people leaning on railing on ship (U.S. Coast Guard/Melissa E. McKenzie)

‘شپ رائیڈرز’ کا امریکی شراکت سے بحرالکاہل کے پانیوں کا تحفظ

بحرالکاہل میں جزائر پرمشتمل ممالک 'شپ رائیڈر' معاہدوں کے تحت امریکی بحری جہازوں کی مدد سے غیرقانونی ماہی گیری، منشیات کی سمگلنگ اور انسانی بیوپار کی روک تھام کر سکتے ہیں۔
Sailing ships at sea (© Steve Helber/AP Images)

بحیرہِ کیریبین میں امریکی کوسٹ گارڈ کے سمندری خزانے میں دوسروں...

بلند قامت بادبانی جہاز 'ایگل' امریکی کوسٹ گارڈ کے لیے دوھرا کام کرتا ہے جن میں نئے بھرتی ہونے والوں کو روایتی جہازرانی کی تربیت دینا اور پانیوں پر تیرتے امریکی سفیر کا کردار شامل ہیں۔