سمندر
امریکہ ہمارے سمندر کو تحفظ فراہم کرتا ہے [تصویری جھلکیاں]
پالاؤ میں 13 اور 14 اپریل کو "ہمارے سمندر کی کانفرنس" کے عنوان سے ہونے والی کانفرنس کے بارے میں جانیے۔ پالاؤ اور امریکہ مل کر اس کانفرنس کی میزبانی کر رہے ہیں۔
موسمیاتی بحران کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے والی امریکی کمپنیاں
آسٹرالِس ایکوا کلچر اور پیٹا گونیا، دونوں کمپنیوں کو اس سال کے کارپوریٹ ایکسیلنس کے ایوارڈ دیئے گئے ہیں۔ ان کے بارے میں مزید جانیے۔
امریکی اختراع پسندوں کا زمینی اور سمندری مسکنوں کے تحفظ ...
امریکہ کی تیار کردہ سمندر میں مونگوں کی چٹانوں اور جنگلوں کو بچانے میں مدد کرنے والی مصنوعی ذہانت کے بارے میں جانیے۔
امریکہ اپنے شراکت داروں کی غیرقانونی ماہی گیری کے خاتمے میں...
امریکہ شراکت دار ممالک کے ساتھ مل کر غیرقانونی ماہی گیری کو ختم کرنے، خوراک کے ایک قیمتی وسیلے کا تحفظ کرنے اور ماحولیاتی نظاموں کو محفوظ بنانے کا کام کر رہا ہے۔
آپ بین الاقوامی پانیوں کے بارے میں کیا کچھ جانتے ہیں؟
جہاز رانی اور سمندری پانیوں کے جدید دور کے قوانین کی بنیاد یہ بڑا سوال بنی کہ ایک ملک اپنے ساحل سے کتنی دور تک اپنے اختیار اور قبضے کا دعوٰی کر سکتا ہے؟ تمام ممالک اپنے اپنے علاقائی پانیوں کے ایک چھوٹے سے حصے پر اختیار رکھتے ہیں اور بین الاقوامی پانیوں پر کسی کا اختیار نہیں ہوتا۔
امریکہ پوری دنیا میں سمندری جہاز رانی کی آزادی کی حمایت...
امریکہ پوری دنیا میں جہاز رانی کی آزادی کی حمایت کر رہا ہے اور اُن سمندری دعووں کو چیلنج کر رہا ہے جو بین الاقوامی قانون سے مطابقت نہیں رکھتے۔
سائنس دانوں کی وہیل مچھلی کی ایک انتہائی منفرد قسم کی...
امریکی سائنس دان اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ انتہائی سنگین خطرات کا شکار اس وہیل مچھلی کا تعلق ایک نئی قسم سے ہے۔ رائس نامی وہیل کی دریافت کے بارے میں مزید جانیے۔
آرکٹک تحقیق کے بعد امریکی کوسٹ گارڈ کے “پولر سٹار” جہاز...
امریکی کوسٹ گارڈ اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر، آرکٹک ملاحوں کی اگلی نسل کو تربیت دے رہا ہے اور ایک محفوظ، قواعد پر مبنی آرکٹک خطے کو یقینی بنانے میں مدد فراہم کررہا ہے۔
غیرقانونی ماہی گیری کے خلاف جنگ میں امریکی کوسٹ گارڈ کی...
امریکہ کی کوسٹ گارڈ کے آپریشن سدرن کراس کے سلسلے میں یو ایس سی جی سی سٹون نامی جہاز جنوبی بحر اوقیانوس میں غیرقانونی ماہی گیری کے خاتمے کے لیے اپنی پہلی گشت کر رہا ہے۔