سمندر
اپنے سمندروں کو پلاسٹک سے پاک رکھنا
کچرے کا ایسے بندوبست کرنا تا کہ یہ ہمارے سمندروں میں نہ جا گرے، ایک عالمی چیلنج ہے۔ پلاسٹک کی آلودگی کو کم کرنے کے لیے ایک محقق، جینا جیمبیک سے کام کی باتیں سیکھیں۔
ماہی گیری کے پرانے جالوں سے سکیٹ بورڈ اور قالینیں بنانا
امریکی کمپنیاں ماہی گیری کے ان ٹنوں جالوں کے نائیلون کو ری سائیکل کر رہی ہیں، جنہیں بحرالکاہل پر چلی کے ساحل اور فلپائن کے ساحل پر واقع ماہی گیر دیہاتوں میں جمع کیا جاتا ہے۔
انٹارکٹکا میں سمندری حیات کے تحفظ کے لیے، دنیا کے...
انٹارکٹکا میں دنیا میں سمندری حیات کا سب سے بڑا محفوظ علاقہ سمندر کے 10 لاکھ 55 ہزار مربع کلومیٹر رقبے پر محیط ہوگا اور بحری حیات کی بہت سے اقسام کی حفاظت کرے گا۔
سناٹ باٹ کے ہمراہ پرواز کے ذریعے وہیل مچھلیوں کا اچھوتا...
ایک ڈرون میں ایسے ردوبدل کیا گیا ہے کہ جب وہیل مچھلی اپنا سانس باہر فضا میں چھوڑتی ہے تو اس سانس میں سے پرواز کرتے ہوئے اب یہ ڈرون قیمتی ڈیٹا اکٹھا کر لیتا ہے۔ اس ڈیٹا میں وہیل کا ڈی این اے، بیکٹیریا اور دیگر کیمیکل شامل ہوتے ہیں۔
یہ چھوٹا سا مصنوعی سیارہ غیرقانونی ماہی گیر بیڑوں کو پکڑ...
انڈونیشیا کے پاس غیرقانونی ماہی گیری کو تلاش کرنے کا ایک نیا آلہ ہے۔ یہ تقریباً جوتے کے ڈبے جتنا بڑا ہے اور اس کا وزن صرف 4.5 کلو گرام ہے۔
ہمارا سمندر 2016
#OurOcean conference پر اُن عالمی لیڈروں کے ساتھ شامل ہوں جو "ہمارا سمندر" کے موضوع پر ہونے والی کانفرنس کے دوران دنیا کے مستقبل کی خاطر، ہمارے سمندر کی حفاظت کے طریقوں پر تبادلۂ خیالات کریں گے۔
کیا آپ کو سمندر اچھا لگتا ہے؟ دنیا کو آپ کی...
اپنے سمندروں کی حفاظت کے لیے آپ کیا کرتے ہیں؟ خواہ یہ ساحل کی صفائی ہو، یا کوئی مہم ہو، اپنا قصہ ##1KOceanActions پر دوسروں کو بتائیے۔
سمندر کو بچانے کے لیے کُوڑکباڑ سے فنی شاہکاروں کی تیاری
اینجلا ہیزلٹائین پوزی جب بھی اوریگن کے ساحلِ سمندر کی سیر کو نکلتیں تو وہاں انہیں کوڑے کی صورت میں سمندر سے بہہ کر آنے والے کوڑ کباڑ کے پہلے سے کہیں زیادہ بڑے پلاسٹک کے ڈھیر دکھائی دیتے۔