اولمپکس 2016
اپنے نقوش ثبت کرنے والے، شہرت یافتہ امریکی یہودی
امریکہ کی آبادی میں امریکی یہودیوں کی تعداد محض آٹے میں نمک کے برابر ہونے کے باوجود اُن کی خدمات اُن کی تعداد کے حساب سے کہیں زیادہ ہیں۔ دیکھیے کہ پانچ افراد نے تاریخ پر اپنے کیسے نقوش چھوڑے ہیں۔
ریو کے بہترین مناظر
ریو ڈی جنیرو میں ہونے والی موسم گرما کی 2016 کی اولمپک کھیلوں کی "بہترین تصاویر" میں سے منتخب کی گئی تصویریں ملاحظہ فرمائیں۔ ان تصاویر میں حیران کر دینے والے ایتھلیٹ اور رنگارنگ تقریبات کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔
ریو میں سونے، چاندی اور کانسی کےتمغوں میں ماحول دوستی...
افتتاحی تقریب اوراولمپک کھیلوں کے ناظرین، خوراک کے پائیدار وسائل سے لے کر ری سائیکل کی ہوئی دھاتوں سے تیار کیے گئے تمغوں تک، آب و ہوا میں تبدیلیوں کو ایک اہم نظریے کے طور پر ابھرتا ہوا دیکھ رہے ہیں۔
ریو اولمپکس کے خصوصی لمحات کی یاد تازہ کیجیے
2016 کے موسمِ گرما کے اولمپک میں ایتھلیٹوں نے ناقابل یقین کامیابیاں حاصل کیں۔ شہہ سرخیاں بننے والے واقعات میں کھلاڑیوں کی کشادہ دلی، فتح و کامرانی، حتیٰ کہ شادی کی پیشکش کے واقعات بھی شامل ہیں۔
تیراکی میں نیا ریکارڈ قائم کرکے، سِمون مینوئل نے تاریخی کارنامہ...
امریکی خاتون تیراک سِمون مینوئل سے توقع نہیں تھی کہ وہ یہ مقابلہ جیتیں گی۔ اںہوں نے یہ مقابلہ جیتا اور اُن کی اس جیت کی گونج ریو ڈی جینیرو کے تیراکی کے مرکز کی تیسری لین سے باہر، دور دور تک سنائی دے گی۔
اولمپکس میں امریکی عورتیں – ایک قابل ذکر طاقت
ٹائیٹل نائن کے نام سے مشہور قانون کی وجہ سے خواتین کو کھیلوں میں مردوں کے مساوی حقوق حاصل ہوئے
ایک یادگار فیصلہ، جیِرڈ والیس دوڑتے رہے [ویڈیو]
ایتھلیٹ جیرڈ والیس نے زخموں کی وجہ سے اپنی ٹانگ کٹ جانے کے بعد بھی دوڑنا جاری رکھا اور وہ 2016 کے ریو پیرالمپکس میں حصہ لے رہے ہیں۔
اولمپکس میں امریکی پرچمبردار کون ہو گا؟
ماضی میں ہونے والے مختلف اولمپک کھیلوں اور ریو میں ہونے والی آئندہ کھیلوں کی افتتاحی اور اختتامی تقاریب میں، امریکہ کی ٹیموں کے لیے پرچم برداری کا اعزاز حاصل کرنے والے ایتھلیٹوں کی تفصیل۔
اولمپکس میں نامور امریکی: تصاویرکے آئینے میں
گزشتہ سو سال میں اولمپک کھیلوں کے مقابلوں میں نمایاں کارکردگی کرنے والے امریکی مرد اور عورت ایتھلیٹوں کی کامیابیاں تصاویر کے آئینے میں۔