اولمپکس

Snowboarder mid-air over snow-covered slope (© Tom Pennington/Getty Images)

2022 کے سرمائی اولمپکس میں حصہ لینے والے اِن امریکی...

2022 کے سرمائی اولمپکس اب شروع ہی ہوا چاہتے ہیں! کچھ ایسے امریکی کھلاڑیوں سے ملیے جن کا مقصد کھیلوں کی نئی تاریخ رقم کرنا اور تماشائیوں کو حیرت زدہ کرنا ہے۔
(State Dept./F. Carter. Photo: © Matthias Schrader/AP Images)

امریکی اولمپیئن ایلانا مائرز ٹیلر سے ملیں [پوسٹر]

امریکہ کی باب سلیڈر ایلانا مائرز ٹیلر بیجنگ میں ہونے والی 2022 کی سرمائی اولمپک کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لیں گیں۔ وہ چوتھی بار اولمپک کھیلوں میں شریک ہونے جا رہی ہیں۔
Shaun White, holds board in air from a halfpipe (AP Photo/Lee Jin-man)

امریکی اولمپیئن شان وائٹ سے ملیں [پوسٹر]

سنو بورڈر، شان وائٹ ایک بار پھر 2022 کے سرمائی اولمپکس میں حصہ لینے جا رہے ہیں۔ انہوں نے سنوبورڈنگ کے ہاف پائپ زمرے میں ایک اور سونے کا تمغہ جیتنے پر نظریں جمائی ہوئی ہیں۔

امریکہ کی اولمپک سنو بورڈر، کلوئی کِم سے ملیں [پوسٹر]

سنو بورڈر کلوئی کِم 2022 کے سرمائی اولمپکس کے دوران ہاف پائپ میں ایک بار پھر گولڈ میڈل جیتنے پر نظریں جمائے ہوئے ہیں۔
نیتھن چن قلابازی لگا رہے ہیں۔ (© Hiro Komae/AP Images)

امریکی اولمپک فگر اسکیٹر نیتھن چن سے ملیں [پوسٹر]

فگر سکیٹر نیتھن چن 4 فروری سے شروع ہونے والے بیجنگ اولمپکس میں امریکہ کی نمائندگی کرنے والے ایتھلیٹس میں شامل ہوں گے۔
نائجا ہیوسٹن الٹے پڑے ہوئے سکیٹ بورڈ کے اوپر ہوا معلق ہیں۔ (© Alessandra Tarantino/AP Images)

اولمپک سکیٹ بورڈر، نائجا ہیوسٹن سے ملیے [پوسٹر]

تین مرتبہ سکیٹ بورڈنگ کی عالمی چمپیئن شپ جیتنے والے نائجا ہیوسٹن ٹوکیو اولمپک میں شرکت کرنے والی سیکٹ بورڈنگ کی امریکی ٹیم کے رکن ہیں۔ سکیٹ بورڈنگ کو پہلی مرتبہ اولمپک کھیلوں میں شامل کیا گیا ہے۔
اپنے سرفنگ بورڈ کے ذریعے پانی کی لہروں پر سوار، کیریسا مور۔ (© Francisco Seco/AP Images)

سرفنگ کی عالمی چمپیئن اور اولمپک کھلاڑی، کیریسا مور سے...

کیریسا مور دنیا کی چوٹی کی خاتون سرفر ہیں اور سرفنگ کی امریکی ٹیم میں شامل چار سرفروں میں سے ایک سرفر ہیں۔ ٹوکیو میں سرفنگ کے کھیل کو پہلی مرتبہ شامل کیا گیا ہے۔
بایاں ہاتھ اوپر اٹھائے اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے، نوحا لائلز (© Ashley Landis/AP Images)

اولمپک کھیلوں میں دوڑنے والے نوحا لائلز سے ملیے [پوسٹر]

نوحا لائلز آئی اے اے ایف کی عالمی چمپین شپس میں جیتے جانے والے تمغوں سمیت، دوڑوں کے بین الاقوامی مقابلوں میں تمغے جیت چکے ہیں۔ پہلی مرتبہ اولمپک کھیلوں میں حصہ لینے والے لائلز کے بارے میں مزید جانیے۔
سیمون بائلز بیلنس بیم پر قلابازی لگا رہی ہیں (© Jeff Roberson/AP Images)

اولمپک طلائی تمغہ جیتنے والی سیمون بائلز سے ملیے [پوسٹر]

سیمون بائلز کا شمار جمناسٹک کے کھیل کی تاریخ کی کامیاب ترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے عالمی چیمپیئن شپ مقابلوں میں 25 تمغے حاصل کیے۔ اس 24 سالہ اولمپک کی کھلاڑی کے بارے میں مزید جانیے۔