انٹرنیٹ کھولیں
افریقہ میں تیز رفتار اور سستا انٹرنیٹ پہنچانا
امریکی سرمایہ کاری سے افریقہ میں انٹرنیٹ تک رسائی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ صارفین کو بااختیار بنانے والے اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے والے منصوبوں کے بارے میں جانیے۔
یو ایس ایڈ جمہوریت کو 9 طریقوں سے مضبوط بناتا ہے...
یو ایس ایڈ کو جارجیا، سربیا، یوکرین، اردن، عراق، منگولیا اور جمیکا میں پروگراموں کی اِن ایوارڈ یافتہ تصاویر کے ذریعے مصروف عمل دیکھیں۔
مستقبل کی اختراعات کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے امریکہ اور...
امریکہ اور یورپی یونین کی جانب سے تشکیل دی جانے والے تجارت اور ٹکنالوجی کی کونسل یہ یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات اٹھائے گی کہ نئی ٹکنالوجیاں ظلم و زیادتیوں میں آسانیاں پیدا کرنے کی بجائے پوری دنیا کے لیے فائدہ مند ثابت ہوں۔
برما میں انٹرنیٹ کی بندش سے پہنچنے والے شدید نقصانات [معلوماتی...
برمی فوج نے جمہوریت کے لیے کیے جانے والے مطالبات کو روکنے کے لیے انٹرنیٹ بند کر دیا ہے۔ معلومات تک رسائی سے انکار سے مرتب ہونے والے دور رس اثرات کے بارے میں جانیے۔
ایک آزاد پریس کے لئے کھلے انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے
انٹرنیٹ پر آزادانہ اظہار خیال حقوق انسانی کا مسئلہ ہے ، اور ایکسیس ناؤ اور فریڈم آن لائن کولیشن جیسی تنظیمیں اس کے لئے کھڑی ہیں۔
امریکہ کی اپنے اتحادیوں کی سائبر حملوں کے خلاف دفاع میں...
آن لائن حملوں کے خلاف دفاع کر کے امریکہ کے سائبر کے ماہرین دوسری اقوام کی مدد کر رہے ہیں۔ جانیے کون کون سی اقوام سائبر حملوں کا مقابلہ کر رہی ہیں۔
ایرانی شہریوں کی انٹرنیٹ تک رسائی کو محدود کرنے پر ایرانی...
ایران ایک ایسے انٹرانیٹ پر اربوں ڈالر خرچ کر رہا ہے جو انٹرنیٹ تک رسائی کو بند کر دے گا۔ ایرانی حکومت کے معلومات تک رسائی کو کنٹرول کرنے کے منصوبے کے بارے میں جانیے۔
امریکہ ایرانی عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے
ایرانی عوام کی بنیادی آزادیوں کے اظہار پر ایرانی حکومت کی وحشیانہ کاروائیوں کے بعد امریکہ ایران میں انسانی حقوق کی حمایت کر رہا ہے۔
چین آزاد پریس سے اتنا خوفزدہ کیوں رہتا ہے؟
ایک نئے عالمی سروے کے مطابق چین کی کمیونسٹ پارٹی دنیا میں کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں سب سے زیادہ صحافیوں کو جیل میں ڈالتی ہے۔