انٹرنیٹ کھولیں
ایک عالمگیر مسئلہ: چینی سنسرشپ
ایک نئی رپورٹ کے مطابق دنیا میں کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں چین میں انٹرنیٹ سب سے زیادہ سختیوں کا شکار ہے۔ حتٰی کہ چین سے باہر رہنے والے لوگ بھی اس سے محفوظ نہیں۔
پریس کی آزادیوں پر مضبوط ہوتی ایرانی گرفت
پریس کی آزادی پر اپنے حملوں میں شدت پیدا کرتے ہوئے ایرانی حکومت نے بعض غیرملکی تنظیموں کو اجازت ناموں کے اجرا کو روک دیا ہے۔
پریس کی آزادی کے اشاریے میں ایران کی پستی
Media rights group Reporters Without Borders says Iran has slipped further toward the bottom of its World Press Freedom Index.
ڈیجیٹل حقوق کے لیے روسیوں کی جد و جہد
دیکھیے کہ روسی شہری کس طرح پیوتن کی حکومت کو انٹرنیٹ کو محدود کرنے کی خاطر "آن لائن آہنی پردہ" کھڑا کرنے سے روک رہے ہیں.
گمراہ کن معلومات کو کیسے پہچانا جائے [وڈیو]
آن لائن گمراہ کن معلومات مختلف شکلوں میں پھیلتی ہیں اور انہیں پہچاننا اکثر مشکل ہوتا ہے۔ یہ وڈیو دیکھیے اور گمراہ کن معلومات کی تاریخ، ان کے اثرات اور ان کے پہچاننے کے طریقوں کے بارے میں جانیے۔
کیا آپ شہری صحافی بننا چاہتے ہیں؟ ممکن ہے یہ کام...
سوشل میڈیا نے اطلاعات کے حصول کی بابت دنیا کا طریق کار تبدیل کر دیا ہے اور شہری صحافیوں کو اپنے علاقوں میں اہم حالات کی اطلاع دینے کے لیے ٹویٹر، واٹس ایپ، فیس بک اور دوسرے پلیٹ فارموں سے مدد لینے کے قابل بنا دیا ہے۔
وکی پیڈیا پر قازق زبان کا احیاء
راؤن کینزیخانولی اپنی آبائی زبان قازق کو فروغ دینے کے مشن پر ہیں اور وہ یہ کام ایک بعیداز قیاس ذریعے یعنی وکی پیڈیا کی مدد سے انجام دے رہے ہیں۔
انٹرنیٹ کی سنسرشپ: ایک بری سوچ
انٹرنیٹ کو سنسر کرنے کا مطلب آزادی اظہار کو سنسر کرنا ہے۔ سیاسی اختلاف، کڑی زبان حتیٰ کہ ناپسندیدہ اظہار بھی مضبوط جمہوریت کا حصہ ہوتے ہیں۔
1969: انٹرنیٹ کی اولین سرگوشی
آج کے انٹرنیٹ کا آغاز1969ء میں بھجوائے جانے والے دو حروف سے ہوا تھا۔ اِس چھوٹی سی ابتدا سے " ایک مضبوط جمہورییت ساز قوت" کی بنا پڑی۔