پیرالمپکس

ریو کے بہترین مناظر

ریو ڈی جنیرو میں ہونے والی موسم گرما کی 2016 کی اولمپک کھیلوں کی "بہترین تصاویر" میں سے منتخب کی گئی تصویریں ملاحظہ فرمائیں۔ ان تصاویر میں حیران کر دینے والے ایتھلیٹ اور رنگارنگ تقریبات کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔

‘فٹبال نے ممکن ہے میری جان بچائی ہو’: سیتھ جان

ریو میں پیرالمپکس کے سات سات کھلاڑیوں سے کھیلے جانے والے فٹبال کے مقابلوں میں امریکی ٹیم کے شریک کپتان سیتھ جان کے زخمی ہونے اور فٹبال کھیلنے کی تفصیل۔
ایک ریس میں شریک تین ایتھلیٹ۔ (© Getty Images/Julian Finney)

ایک یادگار فیصلہ، جیِرڈ والیس دوڑتے رہے [ویڈیو]

ایتھلیٹ جیرڈ والیس نے زخموں کی وجہ سے اپنی ٹانگ کٹ جانے کے بعد بھی دوڑنا جاری رکھا اور وہ 2016 کے ریو پیرالمپکس میں حصہ لے رہے ہیں۔

بمب دھماکے میں اپنی بینائی کھونے والے تیراکی کے چمپیئن سنائیڈر...

افغانستان میں میدان جنگ میں اپنی بینائی کھونے کے ٹھیک ایک سال بعد، بریڈ سنائیڈر نے 2012 میں لندن میں ہونے والی پیرالمپک کھیلوں میں، تیراکی کے مقابلوں میں سونے کے دو تمغوں سمیت تین تمغے جیتے۔

اس قانون کے بغیر، کیا ہمارے پاس یہ پیرالمپئین ہوتے ؟

معذوریوں کے حامل امریکیوں کے قانون سے معذوریوں والے کھلاڑیوں کو حاصل ہونے والی سہولتوں اور اُن کی کامیابیوں میں اس قانون کا کردار۔