خدمت خلق

کلاس روم میں لوگ فرشی نمونے کی نقل کے اردگرد کھڑے ہیں (© Patrick G. Ryan/The Catholic University of America)

نوٹرے ڈام کیتھیڈرل کی بحالی میں شمولیت

جانیے کہ امریکی یونیورسٹی کے طلباء نے نوٹرے ڈام کے ایک حصے کا نمونہ کس طرح تیار کیا اور روائتی فرانسیسی عمارتی تکنیکیں کیسے سیکھیں۔
تربیتی کلاس کے دوران لوگ ایک مصنوعی مریض کے گرد کھڑے ہیں (© Yelyzaveta Kalnybolotska/International Medical Corps)

یوکرین کا طبی شعبے میں ہاتھ بٹانا

دیکھیے کہ امریکہ کے طول و عرض سے لوگ کس طرح یوکرین کے لیے طبی سازوسامان بھجوا رہے ہیں اور انہیں طبی ماہرانہ خدمات فراہم کر رہے ہیں تاکہ یوکرین کی بحالی میں مدد کی جا سکے۔
لوگ نمائش میں شامل اشیاء کو دیکھ رہے ہیں (Shawn Miller/Library of Congress)

امریکیوں کی رضاکارانہ خدمات کے بارے میں نمائش

رضاکاریت امریکی جمہوریت کے ستونوں میں سے ایک ستون ہے۔ کانگریس لائبریری میں ہونے والی ایک نمائش کے بارے میں جانیے جس میں رضاکارانہ طور پر اکھٹا ہونے پر ایک نظر ڈالی گئی ہے۔
ایک بڑے کمرے میں لوگ کھانے پینے کی اشیاء کو ترتیب وار رکھ رہے ہیں (© Business Wire/AP Images)

امریکہ اور بیرونی دنیا میں سخاوت کو فروغ دینے والا دن:...

2012 میں امریکہ میں شروع کی جانے والی 'گیونگ ٹیوز ڈے' کی روایت امریکہ سے نکل کر دنیا بھر میں پھیل گئی ہے اور کئی ملکوں میں لوگ ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔
ہاتھوں میں کھانے کے پیکٹ پکڑے ہوئے ایک عورت (Courtesy of World Central Kitchen/WCK.org)

ہر قسم کے بحران میں پہنچنے والے … اور کھانے بنانے...

ورلڈ سنٹرل کچن 2010 سے بحرانوں کے شکار لوگوں کو کھانا فراہم کرتی چلی آ رہی ہے۔ اِس غیرمنفعتی تنظیم کے یوکرین اور دیگر ممالک میں کیے جانے والے کاموں کے بارے میں جانیے۔
سٹیج پر بیٹاے بیس بال کا ایک کھلاڑی اور بچے مل کر ایک کتاب پڑھ رہے ہیں (Courtesy of Tyler Schank/Tampa Bay Rays)

امریک کے نامور کھلاڑی چھوٹے بچوں میں مطالعے کا شوق پیدا...

پیشہ ور کھلاڑی انعامات کی پیشکش کرکے اور لائبریریوں اور سکولوں میں عوامی نمائشیں منعقد کرکے طلباء کو کتابیں پڑھنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔
ایک لڑکی میٹھے کی ٹرے اٹھا کر جا رہی ہے جبکہ کمرہ کھانا کھانے والوں سے بھرا ہوا ہے (© Chip Somodevilla/Getty Images)

جائزوں کے مطابق امریکی دریا دلی بدستور سرفہرست

ماہرین اکثر دیکھتے ہیں کہ خواہ امیر ہوں یا معمولی وسائل کے حامل، امریکی ضرورت مندوں کی دل کھول کر مدد کرتے ہیں۔ مگر حالیہ عطیات نے تو تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔
بس کے قریب جمع لوگ (© Jess Heugel/Convoy of Hope)

امریکیوں کی سخاوت یوکرینی مہاجرین کی مدد کر رہی ہے۔

عقیدے پر مبنی تنظیموں سے لے کر کالج کے طلباء تک، امریکی پوٹن کی جنگ سے اپنی جانیں بچا کر فرار ہونے والے یوکرینیوں کی مدد کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔
ویڈیو کا پہلا شاٹ جس میں میکارتھر گرانٹ جیتنے والے 25 افراد کی تصویریں ہیں۔ (© John D. and Catherine T. MacArthur Foundation)

میکارتھر ‘جینیئس گرانٹ’ کے سال 2021 جدت پسندوں کو خراج...

میکارتھر فاؤنڈیشن نے اپنی سالانہ "جینیئس گرانٹس" کے فاتحین کا اعلان کیا ہے۔ جانیے کہ یہ گرانٹ حاصل کرنے والے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو کس طرح بروئے کار لا رہے ہیں۔