خدمت خلق

بس کے قریب جمع لوگ (© Jess Heugel/Convoy of Hope)

امریکیوں کی سخاوت یوکرینی مہاجرین کی مدد کر رہی ہے۔

عقیدے پر مبنی تنظیموں سے لے کر کالج کے طلباء تک، امریکی پوٹن کی جنگ سے اپنی جانیں بچا کر فرار ہونے والے یوکرینیوں کی مدد کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔
ویڈیو کا پہلا شاٹ جس میں میکارتھر گرانٹ جیتنے والے 25 افراد کی تصویریں ہیں۔ (© John D. and Catherine T. MacArthur Foundation)

میکارتھر ‘جینیئس گرانٹ’ کے سال 2021 جدت پسندوں کو خراج...

میکارتھر فاؤنڈیشن نے اپنی سالانہ "جینیئس گرانٹس" کے فاتحین کا اعلان کیا ہے۔ جانیے کہ یہ گرانٹ حاصل کرنے والے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو کس طرح بروئے کار لا رہے ہیں۔
تین افراد کی یکجا کی گئیں تصاویر۔ (© Michael Palma Mir, © Geandy Pavón and © Guadalupe Maravilla/Andrew W. Mellon Foundation)

جدت طراز لاطینی نژاد امریکی آرٹسٹوں سے ملیے

امریکہ کے فورڈ فاؤنڈیشن اور اینڈریو ڈبلیو میلن فاؤنڈیشن کی جانب سے دی جانے والی مالی امداد سے لاطینی امریکہ کے خاندانی پسہائے منظر کے حامل 15 امریکی فنکار اپنے فن کو فروغ دے سکیں گے۔
ماسک پہنے ہوئے لوگ ڈبے اٹھا کر کاروں کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ (© Paul Hennessy/NurPhoto/Getty Images)

امریکی مسلمانوں کا رمضان میں قربانی کے جذبے کے تحت کووِڈ-19...

کووِڈ-19 کی عالمی وبا کے دوران امریکی مسلمان عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔ دیکھیے کہ مقدس اسلامی مہینہ کس طرح اُن کے خیراتی کاموں کو تحریک دے رہا ہے۔
مائکرو فون کے قریب دستانے والے ہاتھ میں پکڑی نلکی جس پر 'کووِڈ'19' لکھا ہے۔

دنیا بھر میں کورونا کَے خلاف جنگ: امریکی خیراتی اداروں کی...

امریکہ کے خیراتی ادارے فراخ دلی سے کورونا وائس سے متاثر ہونے والوں کی مدد کر رہے ہیں۔ دنیا بر کے لیے دی جانے والی امداد کے بارے میں جانیے۔
ایک چھوٹی بچی کی سردیوں کا کوٹ پہننے میں مدد کی جا رہی ہے۔ (© Eugene Gologursky/Getty Images)

امریکیوں کے ‘منگل کے دن کے عطیات’ کروڑوں میں

اپنی کمیونٹیوں کو اپنی خوشحالی میں شریک کرنے اور دنیا بھر میں ضرورت مندوں کی مدد کرنے کی خاطر امریکی شہری یوم تشکر کے بعد آنے والے منگل کے دن خیراتی اداروں کو عطیات دیتے ہیں۔
Kelly Craft speaking into a microphone (© Stefani Reynolds/Getty Images)

اقوام متحدہ میں امریکہ کی نئی سفیر کیلی کرافٹ سے ملیے

کنٹکی کی رہنے والی خاتون اپنے سفارتی، کاروباری اور انسانی فلاح و بہبود کے تجربات کے ساتھ محکمہ خارجہ کا ایک انتہائی اہم اور شہرت یافتہ عہدہ سنبھالنے جا رہی ہیں۔
Woman taking selfie with four other people (State Dept/D.A. Peterson)

مستقبل کے قائدین کی عالمی مسائل کے حل کے لیے تیاری

ہر سال تبدیلی لانے والے درجنوں نوجوان اپنی پیشہ ورانہ زندگیوں کو پس پُشت ڈال کر امریکہ آ کر یہ سیکھتے ہیں کہ امریکی رفاعی ادارے عالمی مسائل کو کیسے حل کرتے ہیں۔ وہ پہلے سے زیادہ جوش اور بہتر تیاری کے ساتھ وطن واپس لوٹتے ہیں۔
Illustration of hand adding coin to pile of coins (Shutterstock)

2017: امریکیوں کا فیاض ترین سال

2017 میں امریکیوں کی طرف سے کسی ایک سال میں خیراتی عطیات کے طور پر دی جانے والی مجموعی رقم پہلی مرتبہ 400 ارب ڈالر سے زیادہ ہوگئی۔ دیکھیے کہ امریکہ بھر میں فلاح انسانیت کے کون سے کام مقبول ترین ہیں۔