خدمت خلق
صابن کی ایک ٹکیہ کے ساتھ غربت کا مقابلہ
سوپ باکس ایک ایسا کاروبار ہے جس میں تجارت اور انسانی بھلائی کے کاموں کو یکجا کیا گیا ہے۔ صابن کی بکنے والی ہر ٹیکہ کے بدلے میں یہ کمپنی افریقہ اور دیگر جگہوں پر ایک ٹکیہ مفت دیتی ہے۔
موصل یونیورسٹی لائبریری کی تعمیرِ نو، ایک وقت میں ایک کتاب
امریکی شہری داعش کے ہاتھوں تباہ ہونے والی یونیورسٹی آف موصل لائبریری کی تعمیر نو کے لیے 'موصل آئی' کے بلاگر کی قیادت میں چلائی گئی عالمگیر مہم میں کتابوں کے عطیات دے رہے ہیں۔
جنگ زدہ دنیا میں امریکہ نے کروڑوں لوگوں کو بھوک سے...
نئی قائم کردہ یو ایس فوڈ ایڈمنسٹریشن کے سربراہ کی حیثیت سے بعد میں بننے والے صدر، ہربرٹ ہُوور نے پہلی عالمی جنگ کے دوران لاکھوں ٹن خوراک یورپ بھجوانے کی قیادت کی۔
میاں بیوی کی جانب سے کرڑوں کی مالیت کے کیڑوں کا...
دنیا میں کیڑوں مکوڑوں کے دو ممتاز ترین ماہرین اپنے جمع کیے ہوئے کیڑوں کا ذخیرہ، جو دنیا میں سب سے بڑا اور سب سے اہم ذخیرہ ہے، ایک امریکی یونیورسٹی کو بطور عطیہ دے رہے ہیں۔
اوباما گھرانے کا آئندہ کیا پروگرام ہے؟
اپنی صدارتی مدت مکمل کرنے کے بعد، صدور عام طور سے اپنے آبائی شہروں کو لوٹ جاتے ہیں۔ اوباما کا گھرانہ ایسا نہیں کرے گا۔ دیکھیے اس زبردست جوڑے کا کیا پروگرام ہے۔
نیشنل پارک سروس کی سوویں سالگرہ پر ریاست مین میں، ایک...
نیشنل پارک سروس کو اپنی سوویں سالگرہ کے موقع پر عطیہ دینے والے ایک نجی خاندان کی طرف سے، 35,000 ہیکٹر زمی تحفے میں ملی ہے۔
دوڑ لگانے والے کھلاڑی جو میب کے نام سے مشہور ہیں...
انہیں ساری دنیا میں بس میب کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وہ دنیا کے واحد ایتھلیٹ ہیں جنھوں نے نیو یارک میراتھن، بوسٹن میراتھن، اور اولمپک میڈل جیت رکھا ہے۔
پناہ گزینوں کے عالمی دن پر توجہ دلانا
پناہ گزینوں کے عالمی دن کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے، اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کی کمشنر کی خصوصی ایلچی، انجلینا جولی پِٹ اور امریکی حکومت کی مشترکہ کوششیں۔
2015ء — امریکیوں کی سخاوت کا بہترین سال تھا۔
امریکی عوام کی طرف سے خیراتی اور فلاحی اداروں کو دی جانے رقومات میں ریکارڈ اضافے کی تفصیل۔