فلپائن
خوشحال اور محفوظ بحرہند و بحرالکاہل کے شراکت کار
امریکہ بحرہند و بحرالکاہل میں شراکت داریوں کو مضبوط بنا رہا ہے۔ دیکھیے کہ امریکہ کی یہ کاوشیں متعلقہ ممالک کو اکیسویں صدی کے چیلنجوں سے نمٹے میں کیسے مددگار ثابت ہو رہی ہیں۔
انسانی سمگلنگ کا شکار ہونے والوں کی اِس جرم کی روک...
آج کل انسانی سمگلنگ سے نمٹنے کی سرکاری پالیسی انسانی سمگلنگ کا شکار ہونے والوں کی رائے سے تشکیل پا رہی ہے۔ اس سلسلے میں انسانی سمگلنگ کا نشانہ بننے والی اُن دو خواتین سے ملیے جو اب رہنمایانہ کردار ادا کر رہی ہیں۔
مڈغاسکر اور فلپائن میں خواتین ماہی گیروں کو با اختیار بنانا
دیکھیے کہ امریکہ کا بین الاقوامی ترقیاتی ادارہ اور اس کے شراکت دار ایشیا اور افریقہ میں ماہی گیروں کی کمیونٹیوں کو کس طرح با اختیار بنا رہے ہیں۔
فلپائن کی صاف توانائی تک رسائی کو بہتر بنانا
امریکہ کی طرف سے دی جانے والی امدد سے فلپائن میں سمندر میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے پراجیکٹوں میں مدد کی جا رہی ہے۔ اِن پراجیکٹوں کی تکمیل سے دو ملین افراد کو صاف توانائی میسر آ سکتی ہے۔
ایشیا میں کووڈ-19 کے خاتمے کے لیے کی جانے والیں شراکت...
یو ایس ایڈ ایشیا میں کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے کے لیے ویکسین کی تقسیم، غلط معلومات کا مقابلہ کرنے اور کاروباروں کی بحالی میں مدد کرنے کے لیے اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔
فلپائن میں دور درازعلاقوں میں رہنے والوں تک ویکسین پہنچانا
یو ایس ایڈ دور دراز کے علاقوں میں فلپائن کی عوام کو کورونا ویکسین لگانے والے گشتی کلینکوں کے لیے دوسری جنگ عظیم کے مشہور زمانہ "جیپنیوں" کا استعمال کر رہا ہے۔
پیس کور کے رضاکار فلپائن میں تبدیلی لا رہے ہیں
پیس کور نے 1961 سے اب تک 8800 رضاکار فلپائن بھیجے ہیں۔ آج قریباً 180 رضاکار اساتذہ، قدرتی وسائل کے محافظوں اور مقامی سطح پر ترقی میں مددگاروں کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
جہاز رانی کے چینی دعووں پر مشرقی ایشیائی ممالک کا چین...
جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک بحیرہ جنوبی چین میں چین کے توسیع پسندانہ دعووں پرعوامی جمہوریہ چین کا سامنا کر رہے ہیں۔
فلپائن ميں آتش فشاں پھٹنے کے بعد امريکی تعاون
فلپائن ميں آتش فشاں کے پھٹنے اور اس کے نتيجے ميں ايک لاکھ بے گھر افراد کو معاونت فراہم کرنے کے ليے يو ايس ايڈ کا ادارہ حرکت ميں آ گيا۔