پولیسنگ

مائیکل آر پومپیو ڈائس پر۔ (State Dept./Ronny Przysucha)

امریکہ کی شمال وسطی امریکی ممالک کو 258 ملین ڈالر کی...

ایل سلویڈور، گوئٹے مالا اور ہنڈراس کے ساتھ مضبوط ہوتے ہوئے کامیاب تعلقات کے بعد، امریکہ مذکورہ ممالک کے لیے اپنی مالی امداد میں اضافہ کرنے جا رہا ہے۔
پس منظر میں دکھائی دینے والے رہائشی علاقے کے سامنے لوہے کی دیوار جس پر کانٹے دار تار لگی ہوئی ہے۔ (© Charlie Riedel/AP Images)

امریکی سرحدی ادارے کی امیگریشن کے قوانین کے نفاذ کی کاوشیں

امریکی کسٹمز اور سرحدی تحفظ کے محکمے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جنوب مغربی سرحد سے غیرقانونی امیگریشن کو بند کرنے کی پالیسی کارگر ثابت ہو رہی ہے۔
ایک گاڑی اس دیوار کے ساتھ ساتھ چل رہی ہے جس پر تاریں لگی ہوئی ہیں۔ (© Charlie Riedel/AP Images)

امریکی سرحدوں سے غیر قانونی عبوریوں میں مسلسل کمی کے آٹھ...

کیونکہ امریکہ کی جنوبی سرحد کے ساتھ ساتھ دیوار کی تعمیر جاری ہے اس لیے غیرقانونی طور پر سرحد عبور کرنے والے افراد کی گرفتاریوں میں مئی 2019 کے بعد کمی واقع ہوئی ہے۔ سرحدی سلامتی کے بارے میں مزید جانیے۔
فوجی طرز کی پولیس کے سپاہی گشت کر رہے ہیں۔ (© Rodrigo Abd/AP Images)

وینیز ویلا میں کیوبا کے تشدد کے طریقوں سے شدید...

ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق، وینیز ویلا میں کیوبا کے اہل کار وینیز ویلا کی خصوصی پولیس کی فورس کو اپنے شہریوں پر تشدد کے استعمال کی تربیت دے رہے ہیں۔
ایک آدمی انٹینے ٹسٹ کرنے والے کمرے میں کھڑا ہے۔ (© Jason Lee/Reuters)

شہریوں کو مزید دبانے کے لیے بیجنگ فائیو جی کو استعمال...

فائیو جی ٹکنالوجی کے بہت سے فوائد ہوں گے مگر ہوسکتا ہے کہ بیجنگ دنیا بھر کے لوگوں پر نظر رکھنے اور دبانے کے لیے اس ڈیٹا کو استعمال کرے۔
Ancient stone gate and columns (© DeAgostini/Getty Images)

امریکہ اور الجزائر کی ثقافتی املاک کی سمگلنگ کے خلاف جنگ

امریکہ کئی برسوں سے الجزائر کے ثقافتی ورثے کے تحفظ اور بچاؤ میں مدد کرتا چلا آ رہا ہے۔ حال ہی میں کیے جانے والے ایک سمجھوتے سے یہ شراکت کاری مزید مضبوط ہوئی ہے۔
Soldiers with mock weapons on a boat (U.S. Navy/Mass Communication Specialist 2nd Class Christopher A. Veloicaza)

بحرہند و بحرالکاہل کے دس ممالک کی سمندری قزاقی کے خلاف...

بحرہند و بحرالکاہل کے ممالک کی افواج کے ارکان جنوب مشرقی ایشیا کی تعاون اور تربیت [سی کیٹ] کی 18ویں مشقوں کے ذریعے سمندری قزاقی اور سمگلنگ کے خاتمے کے لیے اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کر رہے ہیں۔
Crowd of people walking beneath security cameras (© Andy Wong/AP Images)

چین دنیا میں ظلم کے آلات برآمد کرتا ہے

چین ٹکنالوجی کی ایسی جانکاری بیچ رہا ہے جو مطلق العنان حکومتوں کی اپنے شہریوں کا پیچھا کرنے اور اُن پر نظر رکھنے میں مدد کرسکتی ہیں۔

ایران میں کس کو کوڑوں کی سزا دی جاتی ہے اور...

ایران کی اسلامی جمہوریہ ضابطہ فوجداری کی بنیاد پر "کوڑوں" کی سزا دیتی ہے۔ جانیے کہ کس کو اس ظالمانہ اور بربریت بھرے طریقے سے سزا دی جاتی ہے اور کیوں۔