صدارت
بائیڈن کا امریکہ: ‘مضبوط اور قابل اعتماد شراکت دار’
صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے امریکہ دوسرے ممالک کے ساتھ شراکت داری کرے گا۔ اُن کے افتتاحی خطاب کی جھلکیاں دیکھیے۔
امریکہ کے چھیالیسویں صدر کی حیثیت سے جو بائیڈن کی حلف...
امریکہ کا چھیالیسواں صدر بننے کے لیے جوزف آر بائیڈن نے 20 جنوری کو یو ایس کیپیتل کی عمارت کے باہر صدر کا حلف اٹھایا۔
بائیڈن کی حلف برداری کی تقریب: پرانی اور نئی روایات کا...
کووڈ-19 کے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لیے جو بائیڈن کی حلف برداری کی تقریب کو مختصر کیا گیا ہے اور اب اس میں زمانے سے چلے آ رہی روایات اور ماضی کی تقریبات کے نئے تخلیقی تصورات شامل ہوں گے۔
امریکہ کے اگلے صدر: جو بائیڈن
جوزف آر بائیڈن جونیئر 20 جنوری کو امریکہ کے چھیالیسویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ اپنے تجربے اور اپنی صدارت کے دوران جن کامیابیوں کو حآصل کرنے کی انہیں امید ہے اُن کے بارے میں جانیے۔
امریکی صدر کے انتخاب اور حلف اٹھانے میں اتنا لمبا وقفہ...
11 ہفتوں کے اقتدار کی منتقلی کے وقت سے نئے صدور کو تیاری کا وقت ملتا ہے اور الیکٹورل کالج کے عمل کے لیے وقت میسر آتا ہے۔
”سوئنگ سٹیٹس” امریکی صدارتی انتخاب کو متجسس بناتی ہیں
امریکی صدارتی امیدواروں کو کامیابی کے لیے ریاستوں میں جیتنا ہوتا ہے۔ بعض ریاستوں میں ووٹروں کی انتخابی رائے واضح ہوتی ہے جبکہ سوئنگ سٹیٹس میں کسی بھی جماعت کا امیدوار جیت سکتا ہے۔
امریکہ کی صدارتی مہموں کے نغمے: عوام میں جوش و خروش...
200 برس سے زائد عرصے سے امریکہ کی کھلم کھلا صدارتی مہموں میں ووٹروں کے ساتھ رابطے کے لیے انحصار موسیقی پر رہا ہے۔ یہ روائت اب بھی برقرار ہے۔
امریکی نائب صدور کیا کرتے ہیں؟
ابتدا میں امریکی نائب صدر کا حکومت میں کردار مزاق کا نشانہ بنا کرتا تھا مگر وقت کے ساتھ اس عہدے کے اختیارات اور اہمیت میں اضافہ ہوتا گیا۔
صدارتی مباحثوں کی پرجوش تاریخ
گو کہ ابراہام لنکن کے زمانے کے مقابلے میں آج ٹکنالوجی نے امریکہ کے صدارتی مباحثوں کو بدل کر رکھ دیا ہے مگر اب بھی مباحثے امیدواروں کے بارے میں اہم معلومات فراہم کرتے ہیں۔