صدارت

جان ایف کینیڈی اور رچرڈ نکس ہاتھ ملا رہے ہیں (© Bettmann/Getty Images)

صدارتی مباحثوں کے سنگہائے میل [تصویری خاکے]

1858ء میں لنکن اور ڈگلس کے درمیان ہونے والے مباحثے سے لے کر موجودہ مبحاثوں تک، صدارتی مباحثوں سے ووٹروں کو امیدواروں کے متعلق قیمی معلومات حاصل ہوتی چلی آ رہی ہیں۔
لوگوں کے درمیان کرسی پر بیٹھیں ڈوروتھی ہائیٹ ڈبیہ میں رکھا میڈل وصول کر رہی ہیں (© Stephen Jaffe/AFP/Getty Images)

امریکہ کے باوقار ترین ایوارڈ

جانیے کہ کانگریس کا گولڈ میڈل اور آزادی کا صدارتی میڈل کا اجرا کیسے ہوا اور یہ کس کو دیا جا سکتا ہے۔
امریکہ کے دو نقشے جن میں سے ایک میں ہر ریاست کے انتخاب کرنے والوں کی تعداد دکھائی گئی ہے (State Dept./J. Maruszewski; Images: © Shutterstock)

امریکہ کے الیکٹورل کالج کو سمجھنا [اتصویری خاکہ]

گو کہ امریکہ کے الیکٹورل کالج کے نظام کو بیان کرنا مشکل ہے لیکن ملک کے قیام سے لے کر آج تک یہ امریکہ کے صدور کے انتخابات میں آسانیاں پیدا کرتا چلا آ رہا ہے۔
Four heads carved into mountainside (© AP Images)

امریکی صدور کی یادگاریں

امریکہ بھر میں بعض مشہور اور بعض کم معروف بہت سی یادگاروں کے ذریعے ایسے لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے جنہوں نے امریکی صدارت کے عہدے پر خدمات انجام دیں تھیں۔
ہاتھوں اور عمارتوں کی ڈرائنگ۔ (State Dept./S. Gemeny Wilkinson)

ٹرمپ کی 2021 کے لیے معاشی نمو والی بجٹ تجاویز

صدر ٹرمپ کے 2021 کے بجٹ کے بارے میں جانیے۔ اگر یہ منظور ہوگیا تو اس سے امریکہ اقتصادی ترقی کی راہ پر اپنا سفر جاری رکھے گا۔

ناشتے، صدور اور دعا کی امریکی روایت

قومی دعائیہ ناشتے میں مذہبی، کاروباری اور سیاسی رہنما جمع ہوتے ہیں اور 1953 میں آئزن ہاور سے لے کر آج تک تمام صدور اس میں شرکت کرتے چلے آ رہے ہیں۔
Man walking through corridor surrounded by people (© Erik Simander/TT News Agency/AFP/Getty Images)

قومی سلامتی کے مشیر کی ذمہ داریاں

کیا آپ کو کبھی اس پرحیرانگی ہوئی ہے کہ امریکہ کا قومی سلامتی کا مشیر کیا کرتا ہے؟ دیکھیے ایک سابق مشیر اسے "حکومت میں خارجہ پالیسی کا بہترین عہدہ " کیوں قرار دیتے ہیں۔
President Trump speaking at the State of the Union. Mike Pence and Nancy Pelosi sitting behind him (© Andrew Harnik/AP Images)

صدر ٹرمپ کے سٹیٹ آف دی یونین خطاب سے اقتباسات

کانگریس سے صدر ٹرمپ کے 5 فروری کو سٹیٹ آف دی یونین خطاب سے اقتباسات پیش کیے جا رہے ہیں۔
جارج ایچ ڈبلیو بش میز پر رکھی "یونائیٹد سٹیٹس" کی تختی کے پیچھے بیٹھے ہیں۔ (© Getty Images)

امریکہ کے 41ویں صدر، جارج ایچ ڈبلیو بش کو خراج عقیدت

صدر جارج ایچ ڈبلیو بش انتقال کر گئے۔ انہوں نے عمر بھر اپنے ملک کی خدمت کی اور بین الاقوامی سٹیج پر اہم کردار ادا کیے۔