صدارت
اوباما کی ٹرمپ کو فتح پر مبارکباد اور ملاقات کی...
صدر اوباما نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملنے اور اپنی انتظامیہ کی جانب سے ان کی انتظامیہ کو اقتدار منتقل کرنے کے بارے میں بات چیت کرنے کی دعوت دی ہے۔
‘ ٹرمپ کو کھلے ذہن کے ساتھ قیادت کا موقع دینا...
گو کہ الیکشن کی رات ڈونلڈ ٹرمپ کے نام تھی تاہم پھر بھی امریکی ان کی مدمقابل، ہلری کلنٹن کو سننے کا بےتابی سے انتظار کر رہے تھے۔
الیکشن کی رات، ہارنے والےکی تقریر بھی اہم ہوتی ہے [وڈیو]
پولنگ بند ہو جانے کے بعد اپنی شکست قبول کرنے کے لیے ہارنے والے امیدوارکی تقریر، امریکی جمہوریت کے استحکام اور الیکشن کے منصفانہ ہونے کی تصدیق کرتی ہے۔
‘جو ہار جاتے ہیں وہ فیصلے قبول کر لیتے ہیں’
امریکہ میں، ہار جانے والے سیاسی امیدوار اپنی شکست کو کھلے عام تسلیم کرتے ہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ وہ بعد میں ہونے والے انتخابات میں دوبارہ مقابلہ کر سکتے ہیں اور جیت سکتے ہیں۔
امریکہ میں عام انتخاب نومبر میں منگل کے روز کیوں ہوتا...
کیا آپ کو کبھی حیرانگی ہوئی ہے کہ امریکہ میں عام انتخاب منگل کے روز نومبر کے مہینے میں ہی کیوں ہوتا ہے؟ اس کی ایک وجہ تو اس ملک کا زرعی ماضی ہے۔ دیکھیے دوسری وجہ کیا ہے۔
اب آپ صدر اوباما کو فیس بُک پر پیغام بھیج سکتے...
وائٹ ہاؤس کے میسینجر بوٹ کے ذریعے، جو دنیا میں کسی بھی حکومت کے لیے اپنی نوعیت کی اولین چیز ہے، اب آپ فیس بُک پر صدر اوباما کو پیغام بھیج سکتے ہیں۔
وائٹ ہاؤس میں آنے والے اگلے امریکی صدر کا فیصلہ...
18 اور 35 سال کے درمیان عمروں والے امریکیوں کی نسل کو مِلینیئلز یعنی "ہزاریئے" کہا جاتا ہے۔ ان کی تعداد اب بےبی بومرز یعنی "کثرتِ اولاد والے" 52 سے 70 سال کی عمر کے امریکیوں کی تعداد سے زیادہ ہو چکی ہے۔ اس پیشرفت کی وجہ سے آئندہ صدراتی انتخابات میں مِلینیئلز کے ووٹ اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔