صدر بائیڈن

سمندر میں بحری جہاز کے اوپر ایک فارمیشن کی شکل میں پرواز کرتے ہوئے طیارے (© Jonathan Nackstrand/AFP/Getty Images)

نیٹو ‘ پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ متحد’ ہے: بائیڈن

رکن ممالک کے ترجیحات کا خاکہ پیش کرنے اور دو اضافی ممالک کو شرکت کی دعوت دینے کی وجہ سے صدر بائیڈن نے نیٹو کے حالیہ سربراہی اجلاس کو "تاریخی" قرار دیا۔
صدر بائیڈن سیمون بائلز کو تمغہ پہنا رہے ہیں (© J. Scott Applewhite/AP Images)

صدر بائیڈن کی طرف سے 17 امریکیوں کو “میڈل آف فریڈم”...

اُن 17 غیر معمولی امریکیوں کے بارے میں مزید جانیے جنہوں نے وائٹ ہاؤس کی ایک تقریب کے دوران صدارتی تمغہِ آزادی حاصل کیا۔
زمین پر بیٹھی ایک عورت لیپ ٹاپ پر کام کر رہی ہے (USAID/Gideon Américo Muiambo)

جی سیون کے عالمگیر بنیادی ڈہانچے میں سرمایہ کاری کو فروغ...

سات جمہوریتوں کے گروپ نے دنیا بھر میں معیاری بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے لیے اربوں ڈالر جمع کرنے کا ایک منصوبہ شروع کیا ہے۔
تصویر کھچوانے کے لیے کھڑے سات افراد ہاتھ ہلا رہے ہیں (© Evan Vucci/AP Images)

امریکی براعظموں کے ممالک کا سربراہی اجلاس: ہجرت، ماحول دوست توانائی...

امریکی براعظموں کے ممالک کے نویں سربراہی اجلاس سے امریکہ اور دیگر ممالک کو ماحولیاتی تبدیلی اور نقل مکانی پر عملی اقدامات اٹھانے کا عہد کرنے میں مدد ملی ہے۔
میز پر رکھی کاپی پر لکھتی ہوئی بچی کے قریب بیٹھا ایک آدمی (© Omar Akour/AP Images)

پناہ گزینوں کو خوش آمدید کہنے کی طویل عرصے سے قائم...

امریکہ پناہ گزینوں کی مدد کرنے والے اپنے پروگرام میں توسیع کر رہا ہے۔ جانیے کہ صدر ضرورت مندوں کو قبول کرنے کی امریکی روائت کو کس طرح فروغ دے رہے ہیں۔
کیشیڈا فومیو، صدر بائیڈن اور نریندرا مودی ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں۔ (Evan Vucci/AP Images)

ہند۔الکاہل کے شراکت داروں کا منصفانہ اور خوشحال مستقبل کا منصوبہ

صدر بائیڈن اور ہند۔الکاہل کے دیگر رہنماؤں نے منصفانہ اور پائیدار معاشی ترقی یقینی بنانے کے لیے ایک نئے معاشی فریم ورک کا اعلان کیا۔
بڑے کمرے میں بیٹھے اور کھڑے لوگ اور عورت کا درجہ حرارت چیک کرنے والا ایک شخص (USAID/Indonesia)

آسیان کے ساتھ امریکہ کی پائیدار شراکت کاری

12 اور 13 مئی کو واشنگٹن میں ایک خصوصی سربراہی اجلاس کے موقع پر امریکہ اور آسیان ممالک کے درمیان تعاون اور شراکت داری کے 45 سال مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
چمڑے کی ڈوریوں میں لپٹے ہاتھ میں تورات پر پکڑا ٹیبلٹ (© Jacquelyn Martin/AP Images)

تنوع امریکہ میں یہودی کمیونٹی کی طویل عرصے سے پہچان بنا...

مئی یہودی امریکیوں کے ورثے کا مہینہ ہے۔ جانیے کہ امریکہ میں یہودی قوم امریکہ کے تنوع کی کس طرح آئینہ داری کرتی ہے اور یہودیت کا چہرہ کیوں تبدیل ہو رہا ہے۔
جو بائیڈن نیٹو کے نشان والے ڈائس کے پیچھے کھڑے تقریر کر رہے ہیں اور اُن کی دونوں طرف امریکہ اور اور نیٹو کے جھنڈے لگے ہوئے ہیں۔ (© Evan Vucci/AP Images)

یوکرین کے لیے نئی امداد کے بائیڈن اور نیٹو اتحادیوں کے...

روس کے یوکرین پر حملے کے بعد یورپ کے اپنے پہلے دورے کے دوران، صدر بائیڈن نے جنگی مظالم کے لیے پوٹن کو جوابدہ ٹھہرانے کے لیے اقدامات کی تفصیلات بیان کیں۔