صدر بائیڈن
ہم عالمی مسائل مل جل کر حل کریں گے: بائیڈن
محکمہ خارجہ میں اپنی تقریر میں صدر بائیڈن نے سنگین عالمی چیلنجوں کے ساتھ بہتر انداز سے نمٹنے کے لیے امریکہ کے اپنے اتحادیوں اور شراکت داروں کے ساتھ تعاون مضبوط بنانے کا عہد کیا۔
بائیڈن نئے ‘منصفانہ، محفوظ اور منظم’ امیگریشن کے نظام کو...
صدر بائیڈن نے 2 فروری کو اُن تین نئے انتظامی حکم ناموں پر دستخط کیے جن کا مقصد امریکہ میں امیگریشن سسٹم کو بہتر بنانا ہے۔
موسمیاتی تبدیلی کا مقابلہ کرنے کے لیے بائیڈن کے جرائتمندانہ اقدامات
صدر بائیڈن موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے امریکی عزم کو مزید پختہ بنا رہے ہیں ۔ دیکھیے کہ امریکہ اس عالمگیر چیلینج سے کس طرح نمٹ رہا ہے۔
بائیڈن کا بین الاقوامی سطح پر کووڈ-19 کی ویکسینیوں میں امریکی...
امریکہ یہ یقینی بنانے کی خاطر کوویکس میں شامل ہو رہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک کو کووڈ-19 ویکیسینوں تک رسائی حاصل ہو۔ امریکہ کی حفاظتی ٹیکوں سے متعلق کوششوں کے بارے میں مزید جانیے۔
بائیڈن کا کووڈ-19 کے عالمگیر ردعمل میں ترجیحی امریکی تعاون
بائیڈن انتظامیہ دنیا بھر میں کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے کے لیے مضبوط اقدامات اٹھا رہی ہے اور عالمی صحت کے میدان میں امریکہ کو دوبارہ عالمی لیڈر بنا رہی ہے۔
حلف برداری کی تقریب کی تصویری جھلکیاں
انسٹھویں تقریبِ حلف برداری کی تصاویر دیکھیے جس میں جوزف آر بائیڈن امریکہ کے نئے صدر اور کملا ہیرس امریکہ کی نئی نائب صدر بنیں۔
بائیڈن کی طرف سے امیگریشن کی امتیازی پابندیوں کا خاتمہ
صدر بائیڈن نے اُس انتظامی حکم نامے اور اُن تین اعلانات کو منسوخ کردیا ہے جن کے ذریعے متعدد مسلمان اور افریقی ممالک کے شہریوں کے امیگریشن ویزوں پر پابندی لگا دی گئی تھی۔
امریکی صدور کے تاریخ ساز ایگزیکٹیو آرڈر – ماضی پر...
یہاں ایک ایگزیکیٹو آرڈر اور صدارتی میمو کے درمیان فرق واضح کرنے کے ساتھ ساتھ بعض مشہور ایگزیکٹیو آرڈروں کا جائزہ پیش کیا جا رہا ہے۔
بائیڈن کا امریکہ: ‘مضبوط اور قابل اعتماد شراکت دار’
صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے امریکہ دوسرے ممالک کے ساتھ شراکت داری کرے گا۔ اُن کے افتتاحی خطاب کی جھلکیاں دیکھیے۔