صدر ٹرمپ

ایک گاڑی اس دیوار کے ساتھ ساتھ چل رہی ہے جس پر تاریں لگی ہوئی ہیں۔ (© Charlie Riedel/AP Images)

امریکی سرحدوں سے غیر قانونی عبوریوں میں مسلسل کمی کے آٹھ...

کیونکہ امریکہ کی جنوبی سرحد کے ساتھ ساتھ دیوار کی تعمیر جاری ہے اس لیے غیرقانونی طور پر سرحد عبور کرنے والے افراد کی گرفتاریوں میں مئی 2019 کے بعد کمی واقع ہوئی ہے۔ سرحدی سلامتی کے بارے میں مزید جانیے۔

ایران کے خلاف امریکی عزم کے بارے میں صدر ٹرمپ کا...

وائٹ ہاؤس میں اپنے بیان میں، صدر ٹرمپ نے مشرق وسطی میں امن اور استحکام میں امریکہ کے کردار کی اہمیت پر زور دیا۔

صدر ٹرمپ اقوام متحدہ میں [اہم بیانات]

صدر ٹرمپ نے 24 ستمبر کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا۔ اُن کی تقریر سے لیے گئے چند اقتباسات ملاحظہ فرمائیے۔
Woman holding child waiting for train ride (

‘اپنے بچوں کو خطرے میں نہ ڈالیں’: صدر ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے وسطی امریکہ سے سرحد عبور کرنے میں شامل خطرات بیان کیے اور عہد کیا کہ وہ انسانی سمگلنگ اور بیوپار کو ختم کریں گے۔
ایک تصویری خاکے میں دکھایا گیا ہے کہ پتلی تماشے کی طرح کے ان دھاگوں کو کوئی شخص کاٹ رہا ہے جن سے دنیا بندھی ہوئی ہے۔ (State Dept./Doug Thompson)

خود مختاری: اس کا مطلب کیا ہے اور کیا نہیں

جب صدر خود مختاری کے بارے میں بات کرتے ہیں تو ان کا مطلب وہ خاصیت ہے جو امریکی جمہوریت کی روح ہے۔
Donald Trump and others standing by the border wall (© Evan Vucci/AP Images)

صدر ٹرمپ کا امریکی سرحدوں کو مضبوط بنانے پر زور

علاقے کے اپنے حالیہ دورے کے دوران، صدر ٹرمپ نے امریکہ کی جنوبی سرحد کے ساتھ تعمیر کی جانے والی سکیورٹی کی دیوار کی تعریف کی ہے۔
(© AP Images)

امریکی کسانوں کی دنیا کو خوراک کی فراہمی

امریکی کسان بقیہ دنیا کو اپنی اعلٰی کوالٹی کی اجناس جتنی زیادہ مقدار میں آج بیچ رہے ہیں امریکہ کی زرعی تاریخ میں اس کی پہلے کوئی مثال موجود نہیں۔
U.S. flag illustration (© iStock)

سائبر سپیس کو محفوظ سے محفوظ تر بنانا

امریکہ اپنے شراکت کاروں کے ساتھ مل کر سائبر سپیس میں بد نیتی پر مبنی کاروائیوں کو روکنے کی کوشش کرنے کے ساتھ ساتھ اُن فوائد کو جاری رکھنے پر کام کر رہا ہے جن کی لوگ انٹرنیٹ سے توقع رکھتے ہیں۔
پیانو، ہیلی کاپٹر اور ہیٹ پہنے ہوئے آدمی کی یکجا کی گئیں تصویریں (State Dept./S. Gemeny Wilkinson)

مشہور امریکی مصنوعات کی فخریہ انداز سے تیاری

"امریکہ میں تیار کردہ" لیبل کا مطلب اعلٰی معیار اور کاریگری ہے۔ ملک کے اندر اور بیرونی ممالک میں مقبول کچھ امریکی مصنوعات کے بارے میں جانیے۔