یوم صدور

بائیں تصویر: رونالڈ ریگن ریڈیو آلات کے پاس کرسی پر بیٹھے ہوئے ہیں (© AP Images) درمیانی تصویر: جمی کارٹر اپنے مونگ پھلی کے فارم میں پودے ہاتھ میں لیے ہوئے ہیں (© PhotoQuest/Getty Images) دائیں تصویر: جیرالڈ فورڈ پارک آفس کے سامنے پارک رینجر کی وردی پہنے ہوئے ہیں (Courtesy of the Gerald R. Ford Presidential Library)

مختلف پیشوں سے تعلق رکھنے والے امریکی صدور

صدر بننے سے پہلے بہت سے امریکی صدورمنتخب ہو کر مختلف عہدوں پر فائز رہے لیکن سبھی ایسے نہیں تھے۔ بعض نے ایک وقت میں غیرمعمولی ملازمتیں بھی کیں جن سے اُن کی عملی زندگی کا آغاز ہوا۔
Four heads carved into mountainside (© AP Images)

امریکی صدور کی یادگاریں

امریکہ بھر میں بعض مشہور اور بعض کم معروف بہت سی یادگاروں کے ذریعے ایسے لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے جنہوں نے امریکی صدارت کے عہدے پر خدمات انجام دیں تھیں۔