پیشہ ورانہ ترقی
امریکہ پوری دنیا میں اساتذہ بھیجتا ہے۔
محکمہ خارجہ کے پروگراموں کے تحت امریکی ماہرین تعلیم کو اُن کے عالمی ہم منصبوں سے سیکھنے اور انہیں سکھانے کے لیے بیرونی ممالک میں بھیجا جاتا ہے۔ جانیے کہ یہ پروگرام لوگوں کی زندگیوں کو کیسے بدلتے ہیں۔
نوجوان مصری کاروباری نظامت کاروں کی عالمی کامیابیاں
دعا عارف، حبہ عاصم اور ریحام عادل سے ملیے۔ یہ تین کاروباری نظامت کار خواتین مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے نوجوانوں کے لیے معیشت کو بدل رہی ہیں۔
امریکی سفارتی برادری کا ایک لازمی جُز: تنوع
بیرونی ممالک میں امریکی طرز حیات کی بھرپور نمائندگی کرنے کے لیے امریکہ اپنے سفارت کاروں کی برادری میں تنوع کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتا ہے۔
امریکہ میں عورتوں کے لیے چھوٹا کاروبار شروع کرنا آسان ہے
نئے کاروبار شروع کرنے والوں کو اپنے کاروبار شروع کرنے اور پھیلانے میں مدد حاصل کرنے کے لیے امریکہ کے چھوٹے کاروباروں کے ادارے سے بہت سے وسائل دستیاب ہوتے ہیں۔
امریکہ کے تبادلے کے پروگراموں کے سکالروں کی کووِڈ-19 کے دوران...
دنیا بھر میں فلبرائٹ کے سابقہ اور موجودہ شرکاء اپنی تربیت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی اپنی کمیونٹیوں میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں عوام کی مدد کر رہے ہیں۔
کوپن ہیگن میں پناہ گزینوں کی مدد
جب شامی اور افریقی پناہ گزین ڈنمارک میں پہنچے تو امریکی سفارت خانے نے اُن کے لیے سرپرست تلاش کرنے کی خاطر ایک مقامی غیرسرکاری تنظیم کے اشتراک سے کام کیا۔
ایکواڈور میں زلزلے کے بعد ایک کاروبار کی بقا اور...
قدرتی آفت کے بعد ایکواڈور کی ایک خاتون نے امریکی معاونت سے تربیتی پروگرام کے ذریعے اپنے کاروبار کو پھیلانے اور بہتر بنانے کا طریقہ سیکھا۔
ویت نامی خواتین کامیابی کے راز جان گئیں
"سٹارٹ اپ سمارٹ" پروگرام کی وجہ سے ویت نام میں خواتین کاروباری نظامت کار اپنے کاروباری خوابوں کو حقیقت کا روپ دینے کے طریقے سیکھ رہی ہیں۔
ایک ملین پاکستانی عورتوں کے لیے نیٹ ورکوں کی تیاری
امریکی اور پاکستانی کمپنیوں نے عورتوں اور لڑکیوں کو خصوصی سرپرستی کے ذریعے اُن کے کاموں میں کامیابی حاصل کرنے میں مدد کرنے کا وعدہ کیا ہے۔