رمضان

مسلمان بیوی، خاوند، اور بچے گھر پر کھانا کھا رہے ہیں (© Drazen Zigic/Shutterstock.com)

امریکہ میں ماہ رمضان

امریکہ میں دنیا کے ماہ رمضان کے مختلف رواجوں کو گلے لگایا جاتا ہے۔ اس مضمون میں تین مسلمانوں نے رمضان کے اپنے منفرد امریکی سفروں کو بیان کیا ہے۔
کھلی جگہ پر مصلوں پر بیٹھے لوگ (© Seth Wenig/AP Images)

امریکہ میں عید کی روایات

بہت سے مسلمان امریکی ماہ رمضان کے اختتام پر اپنے خاندانوں کے ساتھ مل کر عید کی نماز پڑھتے ہیں اور عید کی خوشیاں مناتے ہیں۔
چار لوگ گھٹنوں کے بل بیٹھے دعا مانگ رہے ہیں (U.S. Embassy Islamabad)

پاکستان میں ماہِ رمضان: ‘درد مندی کا وقت’

ساتھیوں کے ساتھ افطاریاں، عبادت اور دوسروں کی مدد کرنا پاکستان میں امریکی مشن کے مقامی ملازمین کے وہ طریقے ہیں جن سے وہ رمضان میں روزے رکھتے ہیں۔
ایک فوڈ ٹرک کے پاس موجود لوگ (© Mark Ralston/AFP/Getty Images)

امریکی مسلمانوں کا رمضان کا استقبال کرنا

دیکھیے کہ امریکی مسلمان ماہ رمضان میں جو کھانے بناتے ہیں وہ اُن کی ثقافتوں اور روایات کی کس طرح عکاسی کرتے ہیں۔
عورتوں کا ایک گروپ جس میں کچھ میز کے گرد کھڑی اور کچھ اس کے آگے کچھ بیٹھی ہیں (Courtesy of Najiba Akbar)

رمضان کے دوران طلبا کی رہنمائی کرنے والے مسلم چیپلین

امریکہ کی کئی ایک یونیورسٹیوں میں مسلم چیپلینوں میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ جانیے کہ وہ ماہ رمضان میں طلبا کی کس طرح رہنمائی کرتے ہیں۔
ماہ رمضان کے دوران افطاری کے وقت کھانوں تک پہنچتے ہوئے ہاتھ۔ (© Boontoom Sae-Kor/Shutterstock)

امریکی مسلمان حلال کھانوں پر اعتماد کر سکتے ہیں

اُن دو امریکی تنظیموں کے بارے میں جانیے جو مختلف اشیا کے حلال ہونے کی تصدیق کرتی ہیں، جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ اشیا اسلامی قانون سے مطابقت رکھتی ہیں۔
ماسک پہنے ہوئے لوگ ڈبے اٹھا کر کاروں کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ (© Paul Hennessy/NurPhoto/Getty Images)

امریکی مسلمانوں کا رمضان میں قربانی کے جذبے کے تحت کووِڈ-19...

کووِڈ-19 کی عالمی وبا کے دوران امریکی مسلمان عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔ دیکھیے کہ مقدس اسلامی مہینہ کس طرح اُن کے خیراتی کاموں کو تحریک دے رہا ہے۔
(Photo: Courtesy of Salman Azam. Graphic: State Dept./S. Gemeny Wilkinson)

امریکی مسلمانوں کا کورونا وائرس کے دوران گھروں میں رہ کر...

کورونا وائرس کی عالمی وبا امریکی مسلمانوں کو اپنے گھروں میں روزے رکھنے کا باعث بنا ہے۔ دیکھیے وہ ایسا کس طرح کر رہے ہیں۔
(State Dept./D.A. Peterson)

امریکہ میں ویغوروں کا ماہِ رمضان

امریکہ میں ویغور مسلمان رمضان کے مقدس مہینے میں روزے رکھتے ہیں اور دیگر عبادات کرتے ہیں۔ اس کے برعکس چین میں یہ عبادات غیرقانونی ہیں۔