رمضان

Close-up view of box of various pastries (Shatila)

امریکہ کا “بہترین بکلاوا”: مشی گن کے اس نخلستان میں

ریاض شاتیلا لبنان میں گزارے اپنےایام جوانی کی ذائقہ دار پیسٹریوں کو کبھی نہ بھول پائے۔ مرحوم نانبائی کا شروع کردہ کاروبار اب ان کا خاندان چلا رہا ہے۔ ان کے ہاں بننے والے بکلاوے کو امریکہ کا سب سے بہترین بکلاوا قرار دیا جاتا ہے۔
Naan pizza on white plate with tomatoes and spices around it (© American Halal Company)

امریکہ: منجمد حلال خوراک کا مرکز

پاکستان میں پیدا ہونے والے مسلمان امریکی کی شروع کردہ حلال کھانوں کی کمپنی اپنی سماجی ذمہ داریاں پوری کررہی ہے اور اسے امریکی سپرمارکیٹوں میں فروخت ہونے والی منجمد خوراک کے شعبے میں بھرپور کامیابی ملی ہے۔

ماہِ رمضان میں امریکی مسلمان کیسے خدمت خلق کرتے ہیں

مسلمان رمضان کے پورے مہینے میں خیراتی سرگرمیوں میں اضافے کے لیے مثالی انداز میں خصوصی کوششیں کرتے ہیں۔ دیکھیے امریکی مسلمان کیا کچھ کر رہے ہیں۔

رمضان شریف کی “مکمل” غذا کی کاشت … امریکہ میں ہوتی...

مسلمان رمضان شریف میں اپنا روزہ کھجوروں سے افطار کرتے ہیں۔ اگر آپ ماہِ رمضان میں امریکہ میں ہیں تو قوی امکان یہ ہے کہ آپ جن کھجوروں سے روزہ افطار کررہے ہیں وہ کیلی فورنیا سے آئی ہوں۔

صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کا ماہِ رمضان کا پیغام

رمضان کے آغاز پر صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ اور وزیر خارجہ ریکس ٹِلرسن نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے اپنی طرف سے بہترین خواہشات کا اظہارکیا ہے۔

2016ء کی عید الفطر کے موقع پر صدر کا پیغام

سال 2016 کی عید الفطر کے موقع پر صدر اوباما کا پیغام

ہیوسٹن میں مسلمان نوجوان ضرورت مندوں کی خدمت کے لئے آگے...

دانیا البابہ جب ہیوسٹن یونیورسٹی ٹیکساس میں دوسرے سال کی طالبہ تھیں تو وہ اپنی کمیونٹی کی خدمت کے لئے مزید کام کرنا چاہتی تھیں۔ اس لیے اںہوں نے اور اُن کے چند ایک دوستوں نے فیصلہ کیا کہ غیرمنفعتی تنظیم یونائٹیڈ مسلم ریلیف یو ایس اے کی ایک مقامی شاخ کھولی جائے۔

رمضان : امریکی مسلمانوں کا اپنے ہمسایوں سے شناسائی کا موقع

اگر آپ اورنج کاؤنٹی کی اسلامک سوسائٹی کی افطار میں نمازیوں کے ساتھ شامل ہو رہے ہیں، تو آپ کو انواع اقسام کے کھانوں کے خوشبو اپنی طرف کھینچ لے گی۔