دوبارہ قابلِ استعمال بنانا
موسمیاتی مسائل کے حل نکالنے والیں خواتین
اُن چار خواتین کے بارے میں جانیے جو ماحول کے تحفظ اور اپنی اپنی کمیونٹیوں میں موسمیاتی بحران کے حل تلاش کرنے میں مدد کر رہی ہیں۔
کچرے سے مصنوعی اعضاء تک
دیکھیے کہ نوجوان افریقی لیڈروں کے ایک پروگرام کی سابقہ گریجوایٹ خاتون موزمبیق کی ساحلی پٹی سے کچرے کے طور پر پھینکا جانے والا پلاسٹک استعمال کر کے کیسے مصنوعی اعضاء بنا رہی ہے۔
امریکی سفارت خانے موسمیاتی بحران سے کیسے نمٹتے ہیں
امریکی سفارتی مشن صاف توانائی پر منتقل ہو رہے ہیں اور ماحولیاتی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے میزبان حکومتوں کی کوششوں میں اُن کی مدد کر رہے ہیں۔
زمین کی مدد کے لیے وہ آٹھ کام جو آپ کر...
یوم ارض کی مناسبت سے یہاں آٹھ ایسے اقدامات تجویز کیے گئے ہیں جو آپ اپنی روزمرہ زندگی میں ماحولیات کے حوالے سے زیادہ باشعور ہونے کے لیے اٹھا سکتے ہیں۔
امریکہ پلاسٹک کی آلودگی کو کم کر رہا ہے
امریکہ میں نجی اور سرکاری شعبے کوڑا کرکٹ تلف کرنے والے مقاماتمیں اور سمندروں میں پلاسٹک کی آلودگی کو ختم کرنے کا کام کر رہے ہیں۔ اس مضمون میں مزید تفصیلات جانیے۔
کیا آپ اِس پائیدار مکان میں رہنا چاہتے ہیں
جانیے کہ امریکہ میں تعمیراتی جدت طرازی کے نتیجے میں پائیدار گھر کیسے بنائے جا رہے ہیں اور یہ رجحان دنیا میں کس طرح مقبولیت حاصل کرتا جا رہا ہے۔
موسمیاتی بحران کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے والی امریکی کمپنیاں
آسٹرالِس ایکوا کلچر اور پیٹا گونیا، دونوں کمپنیوں کو اس سال کے کارپوریٹ ایکسیلنس کے ایوارڈ دیئے گئے ہیں۔ ان کے بارے میں مزید جانیے۔
سمندروں کو پلاسٹک سے پاک کرنے میں امریکی سرمایہ کاری
امریکہ کا ایسے پراجیکٹوں میں سرمایہ کاری کرنے کا منصوبہ ہے جن کا مقصد دنیا کے سمندروں سے پلاسٹک صاف کرنا ہے۔ اس منصوبے کے بارے میں مزید جانیے۔
امریکہ میں ماحولیاتی سائنس میں بیچلر کی ڈگریاں لینے والوں کی...
امریکہ میں ماحولیاتی سائنس میں ڈگریاں حاصل کرنے والے طالبعلموں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ جانیے اس کی کیا وجوہات ہیں۔