پناہ گزین
پناہ گزینوں کو خوش آمدید کہنے کی طویل عرصے سے قائم...
امریکہ پناہ گزینوں کی مدد کرنے والے اپنے پروگرام میں توسیع کر رہا ہے۔ جانیے کہ صدر ضرورت مندوں کو قبول کرنے کی امریکی روائت کو کس طرح فروغ دے رہے ہیں۔
ہم عالمی مسائل مل جل کر حل کریں گے: بائیڈن
محکمہ خارجہ میں اپنی تقریر میں صدر بائیڈن نے سنگین عالمی چیلنجوں کے ساتھ بہتر انداز سے نمٹنے کے لیے امریکہ کے اپنے اتحادیوں اور شراکت داروں کے ساتھ تعاون مضبوط بنانے کا عہد کیا۔
مہاجرین کی مدد کرنے والے فنڈ کے قیام کی بیسویں سالگرہ...
جولیا ٹیفٹ فنڈ کے ذریعے امریکی محکمہ خارجہ دنیا بھر کے ممالک کو مہاجرین کی مدد کرنے کے لیے 800 کے قریب امدادیں دے چکا ہے۔
ڈیٹن معاہدے اور بوسنیا اور ہرسیگووینا میں امن کے 25 سال
25 برس قبل ڈیٹن، اوہائیو میں امریکہ نے ایک امن سمجھوتے کے ذریعے بوسنیا ہرسیگووینا میں ہونے والی خونریز جنگ کو ختم کرنے میں مدد کی۔
عالمگیر انسانی امداد آج پہلے سے کہیں زیادہ اہم بنچکی ہے...
دنیا میں 168 ملین سے زائد افراد کو انسانی امداد اور تحفظ کی ضرورت ہے۔ و تو ایسی صورت میں مدد کرنے کی ذمہ داری ہر ایک ملک پر عائد ہوتی ہے۔ ہم سب مل کر یہ یقینی بنا سکتے ہیں کہ دنیا کے کمزور ترین لوگوں تک وہ امداد پہنچے جس کی انہیں ضرورت ہے۔
کووڈ-19 کے بحران کے دوران امریکہ کی مہاجرین اور نقل مکانی...
جب سے میکسیکو میں کووڈ-19 کی وبا پھیلی ہے تب سے میکسیکو کو امریکہ اور اس کے شراکت دار طبی سامان، پیسہ اور وسائل بطور عطیہ فراہم کر رہے ہیں۔
امریکیوں کی حیثیت سے اپنا آپ منوانے والے پناہ گزین [تصویری...
پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقعے پر جب ہم #stepwithrefugees (پناہ گزینوں کے ہم قدم) آگے بڑھ رہے ہیں تو ایسے میں شیئر امریکہ اُن امریکیوں کی کامیابیوں کو اجاگر کر رہا ہے جنہوں نے امریکیوں کی حیثیت سے اپنا آپ منوایا ہے۔
چاڈ میں پناہ گزین کھیتی باڑی کی نئی تکنیکیں سیکھ رہے...
جب نوآباد پناہ گزینوں کو اپنے نئے گھروں کے ماحول کو سیکھنا پڑتا ہے تو ان کے لیے کھیتی باڑی کی مشکلات پر قابو پانا مشکل ہو سکتا ہے۔ زیرنظر پروگرام میں اس کا حل پیش کیا گیا ہے۔
کوپن ہیگن میں پناہ گزینوں کی مدد
جب شامی اور افریقی پناہ گزین ڈنمارک میں پہنچے تو امریکی سفارت خانے نے اُن کے لیے سرپرست تلاش کرنے کی خاطر ایک مقامی غیرسرکاری تنظیم کے اشتراک سے کام کیا۔