قابل تجدید توانائی
امریکہ کی پیرس سمجھوتے میں واپسی: موسمیاتی تبدیلیوں کے ساتھ امریکہ...
امریکہ پیرس سمجھوتے میں دوبارہ شمولیت اختیار کر کے موسمیاتی تبدیلی کے عالمی خطرے سے نمٹنے کے لیے قوم کی قیادت کی تجدید کر رہا ہے۔
توانائی کے حصول کا چینی نمونہ آلودگی برآمد کرتا ہے
چینی حکومت ترقی پذیر ممالک میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے پلانٹوں کے لیے سرمایہ فراہم کر کے دنیا بھر میں ماحولیاتی آلودگی برآمد کر رہی ہے۔
آلودگی سے پاک بجلی کی پیداوار میں ایٹمی توانائی سے پیدا...
امریکہ کے تعاون سے چلنے والے ایک پروگرام کے تحت ایٹمی بجلی پیدا کرنے کے طریقوں کو کاربن سے پاک اور توانائی کے قابل تجدید وسائل سے مربوط کرنے کو فروغ دیا جا رہا ہے۔
ہوا سے پیدا کی جانے والی بجلی کے بارے میں 5...
ہوا سے پیدا کی جانے والی بجلی کی صنعت نے ایک طویل سفر طے کیا ہے۔ اب یہ پہلے سے کہیں زیادہ بہتر اور سستی ہے۔ آپ کے خیال میں ہوا سے پیدا کی جانے والی بجلی کے بارے میں کونسی بات غلط ہے؟
خریداروں کی قوتِ خرید کی لچک: ماحول کے لیے فائدہ مند...
کمپنیاں اپنے فراہم کنندگان کے ساتھ مل کر آلودگی سے پاک طریقوں سے مصنوعات سازی، توانائی کے باکفایت استعمال اور دیگر ماحول دوست کاروباری طریقوں پرکام کر رہی ہیں۔
دنیا کے 2040ء میں بجلی حاصل کرنے کے ذرائع
دنیا بھر میں بجلی پیدا کرنے کے لیے استعمال ہونے والے ایندھنوں کے ذرائع بدل رہے ہیں۔ اب زیادہ تر انحصار قابل تجدید وسائل اور قدرتی گیس پر ہے۔
کیا آپ کو سستی بجلی چاہیے؟ نیٹ میٹرنگ کو آزمائیے
گھروں کے اُن مالکان یا کاروباری اداروں کو سستی بجلی دستیاب ہوتی ہے اور نیٹ میٹرنگ کی بدولت ان کے بجلی کے بل کم آتے ہیں جو شمسی پینلوں یا ہوا سے چلنے والے ٹربائینوں سے بجلی حاصل کرتے ہیں۔
ہارورڈ کی مقرر کردہ اہداف سے بڑھ کر ماحولیاتی کامیابی
ہارورڈ یونیورسٹی نے گرین ہاوًس گیس کے اخراجوں میں 30 فیصد کمی لانے کے اپنے 2008ء کے مقرر کردہ ماحولیاتی اہداف حاصل کر لیے ہیں اور آج کل یونیورسٹی نئے اہداف مقرر کرنے پر کام کر رہی ہے۔
جنوبی بحرالکاہل میں امریکی جزیرے میں شمسی توانائی کا استعمال
امریکی سمووا کے طےہُو نامی ایک دور دراز جزیرے نے روزانہ 300 گیلن ڈیزل کے استعمال سے بجلی پیدا کرنے کے نظام کو ترک کر کے اپنی ضرورت کی تقریباً سو فیصد بجلی سورج سے پیدا کرنا شروع کر دی ہے۔ دیکھیے کیسے؟